جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فیصل کریم کنڈی کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن پر نوٹس لینے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن نوٹس لے، جس پارٹی کی بنیاد ہی دھاندلی پر رکھی جائے وہ آگے کیا کرے گی۔اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سابق چیئر مین پی ٹی…

انٹرا پارٹی الیکشن کے ساتھ پی ٹی آئی نے مذاق کیا ہے: پی ٹی آئی پارلیمنٹرین

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے ساتھ پی ٹی آئی نے مذاق کیا ہے۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے ترجمان ملک حبیب نور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آج…

کشمیری نیتن یاہو کیخلاف بھی سڑکوں پر آ گئے: ڈاکٹر مشتاق خان

امیرِ جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر مشتاق خان نے کہا ہے کہ کشمیری نیتن یاہو کے خلاف بھی سڑکوں پر آ گئے۔یہ بات ڈاکٹر مشتاق خان نے مظفر آباد میں جماعتِ اسلامی فلسطین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ عالمی لیڈرز…

وزیرِ اعظم اٹلی جارجیا میلونی اور مودی کی سیلفی کے چرچے

اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے اپنی دوستی کو ’میلوڈی‘ قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اٹلی کی وزیرِ اعظم نے دبئی میں ہونے والے ماحولیاتی سربراہی اجلاس ’کوپ 28‘ کی تصویر پوسٹ کی ہے جس کا سوشل…

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیكشن مسترد كرتے ہیں: فیاض الحسن چوہان

استحكامِ پاكستان پارٹی کے مرکزی ترجمان فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  انٹرا پارٹی الیكشن مسترد كرتے ہیں۔ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جس طرح آج تحریکِ انصاف كا انٹرا…

پنجاب: سی ٹی ڈی کے 147 آپریشنز، 14 دہشتگرد گرفتار

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے 147 آپریشنز کے دوران 14 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کارروائیاں لاہور، خوشاب، فصیل آباد، گوجرانوالہ، بہاولپور، ٹوبہ ٹیک…

سائفر کیس کے تمام حقائق عوام کے سامنے آنے چاہئیں: زین قریشی

تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے کہا ہے کہ سائفر کیس سے متعلق تمام حقائق عوام کے سامنے آنے چاہئیں، سیکیورٹی خدشات کو بہانہ بنا کر شاہ محمود قریشی کو پیش نہیں کیا گیا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

کراچی: 2 احتساب عدالتوں میں ججز تعینات

صوبہ سندھ کے شہر کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججز تعینات کر دیے گئے ہیں۔احتساب عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن جج تسنیم سلطانہ احتساب عدالت نمبر 1 کی جج ہوں گی جبکہ سیشن جج شاہد…

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس: احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی احتساب عدالت نے نگراں وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، احد چیمہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان…

نواز و شہباز کی زیرِ صدارت ن لیگی پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس جاری

پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں شروع ہو گیا ہے۔پارٹی قائد محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔مریم نواز اور سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ بھی اجلاس میں موجود ہیں۔اس کے علاوہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس، جیل میں سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔آج کی سماعت میں پی ٹی آئی چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کی حاضری لگائی گئی جس کے بعد خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی۔پی ٹی آئی…

’میرے ساتھ کوئی نہیں کھیلتا‘، 4 سالہ بچے کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے 4 سالہ بچے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ والدین کی عدم توجہ کی روتے ہوئے شکایت کر رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ننھے بچے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ایک پروگرام…

پرویز الہٰی کیخلاف 1 ارب سے زائد کا نیب ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف لاہور کی احتساب عدالت میں 1 ارب سے زائد کا ریفرنس دائر کر دیا۔نیب ریفرنس میں پرویز الہٰی اور ان کے بیٹے مونس الہٰی کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا…

صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔عدالت میں صنم جاوید کے خلاف زمان پارک کے باہرجلاؤ گھیراؤ اور تشدد کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض صنم جاوید کی ضمانت بعد…

بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر خان بلا مقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔انہوں نے…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کرینگے: اکبر ایس بابر

تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔اکبر ایس بابر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں بے ضابطگی کے پیشِ نظر الیکشن…

کراچی آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر

پاکستان کے معاشی حب کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی حد تک  مضرِ صحت ہے۔کراچی آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضا میں آج آلودگی 240 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ…

ایک ہفتے میں شیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالا جائے، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 22 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر…

ن لیگ ٹکٹ ہولڈرز منتخب کرنیوالی پہلی جماعت ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنے والی مسلم لیگ ن پہلی جماعت ہے، الحمدللّٰہ۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پہلی جماعت ہے جس نے سب سے پہلے منشور کمیٹی اور پارلیمانی بورڈ…

پنجاب: 77 نئے ڈینگی مریضوں کی تصدیق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے 77 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب کے محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 14ہزار 335 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔لاہور سے گزشتہ روز ڈینگی کے 47، گوجرانوالہ سے 10، فیصل آباد اور…