کراچی، شارع فیصل پر PTI کا احتجاج، پولیس کی بھاری نفری تعینات
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف آج دوسرے روز بھی کراچی میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے احتجاج کا پروگرام بنایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی میں نرسری پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر انصاف ہاؤس کے قریب شاہراہ…