جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قوم صدمے میں ہے عمران خان پر ایسا حملہ ہوا، قمر زمان کائرہ

رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے عمران خان کے مارچ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری قوم صدمے میں ہے کہ عمران خان پر ایسا حملہ ہوا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان زخمی ہوئے لیکن شکر…

اسلام آباد پولیس کی فیض آباد کے مقام پر مظاہرین کو روکنے کیلئے راولپنڈی انتظامیہ سے درخواست

فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی مظاہرین کو روکنے کیلئے اسلام آباد پولیس نے راولپنڈی انتظامیہ سے درخواست کردی۔فیض آباد پر وفاقی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو…

عمران خان پر حملہ سیاستدانوں کےلیے سبق ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملہ تنہا شخص کا معاملہ تھا تو سیاستدانوں کے لیے اس میں سبق ہے۔ایک بیان میں پی پی سینیٹر نے عمران خان پر گوجرانوالہ کے علاقے وزیرآباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے پر تبصرہ…

سکھ مخالف تقاریر کرنے والا شیوسینا کا رہنما فائرنگ سے ہلاک

بھارتی انتہاپسند تنظیم شیوسینا کے رہنما سدھیر سوری کو امرتسر میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق شیوسینا کے مقامی صدر دیگر رہنماؤں کے ساتھ دھرنا دے رہے تھے جہاں نامعلوم مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کر دی۔ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ…

کراچی: پولیس نے خواتین سمیت متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا

عمران خان پر گزشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کا مظاہرہ جاری ہے۔جناح اسپتال موڑ پر پولیس کی جانب سے  مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا، مظاہرین کو منشتر کرنے کی…

گروپ 1: دوسری سیمی فائنلسٹ ٹیم کون آسٹریلیا یا انگلینڈ؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 سے سیمی فائنل کی دوسری ٹیم کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔گروپ 1 کے آج دو میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے کمزور حریف آئرلینڈ کو 35 رنز سے شکست دے کر سیمی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے افغانستان کو 4 رنز سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ون کے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں 168 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 7 وکٹ پر 164 رنز بناسکی، اس شکست کے ساتھ ہی افغان ٹیم کا ایونٹ کا سفر اختتام کو…

قطب جنوبی میں طلوع آفتاب کا سحر انگیز منظر

قطب جنوبی براعظم انٹارکٹیکا میں ہے، یہ دنیا کے جنوب کا آخری کونا ہے، یہی وہ مقام ہے جہاں زمین کا محور اور سطح ایک ہوجاتی ہے۔قطب جنوبی میں طلوع آفتاب کے مناظر سحر انگیز ہوتے ہیں، یہاں چھ ماہ بعد سردیاں ختم ہوئیں تو سورج باہر نکلا۔قطب…

پی ٹی آئی احتجاج: لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر سیکیورٹی کیمرے، فانوس توڑ دیے

لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا مظاہرہ جاری ہے، جہاں مظاہرین کی جانب سے ٹائر جلائے، دروازوں پر لگی لائٹس اور سیکیورٹی کیمرے توڑ دیے گئے۔راولپنڈی میں فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے  پولیس پر پتھراؤ…

گنبد خضراء تاریخ کے جھروکوں سے

کیا آپ جانتے ہیں کہ گنبد خضراء یعنی سبز گنبد، ہمیشہ سے سبز نہیں تھا بلکہ مختلف ادوار میں اس کی تزئین و آرائش کا کام ہوتا رہا ہے۔یہاں یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ حدیث نبویﷺ کی روشنی میں قبروں کو پختہ کرنے کی ممانعت ہے تو سرورِ عالم حضرت…

نادرا اور BISP کے درمیان ڈائنامک رجسٹری کے تحت دوطرفہ معاہدے پر دستخط

بی آئی ایس پی اور نادرہ کے درمیان ڈائنامک رجسٹری کے تحت نئے سروے کے لیے دوطرفہ معاہدہ طے پا گیا۔نادرا اور بی آئی ایس پی میں معاہدے کا مقصد ہے کہ جو خواتین پہلے سروے میں اس پروگرام میں شامل نہیں ہو سکیں، بی آئی ایس پی ان کے لیے ڈائنامک…

بھارت: ملزم مرے ہوئے مچھروں سے بھری بوتل عدالت کیوں لایا؟

بھارت میں ایک ملزم مرے ہوئے مچھروں سے بھری بوتل عدالت میں لے آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم عدالت میں اپنے ساتھ پلاسٹک کی بوتل لایا جو مرے ہوئے مچھروں سے بھری ہوئی تھی، اس نے جیل میں اڑنے والے کیڑے مکوڑوں کے خطرے کو اجاگر کرنے کے لیے…

افتخار احمد کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹورنامنٹ کا سب سے لمبا چھکا

پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کا سب سے لمبا چھکا مار کر سب کو حیران کردیا۔سڈنی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کے 16 ویں اوور میں افتخار احمد نے گیند…

ہاؤس سیلنگ الاؤنس معطلی کیخلاف یونیورسٹی فیکلٹی کا احتجاجی مظاہرہ

بےنظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن نے ہاؤس سیلنگ الاؤنس معطل کرنے کا نوٹفیکشن بھی جاری کردیا ہے۔بےنظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں ڈبل چارج کے حامل وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کے احکامات کے…

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، مزید 2 ملزمان گرفتار

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزم نوید کی نشاندہی پر مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے ذرائع کے مطابق ملزمان وقاص اور ساجد بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کی تھی۔ذرائع کے مطابق وقاص اور ساجد بٹ کو وزیرآباد سے…

پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی راہ میں رکاوٹ سیاستدان ہیں، ایئن چیپل

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی راہ میں رکاوٹ سیاستدان ہیں۔سڈنی میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ایئن چیپل نے کہا کہ میلبرن سے بہتر ہے پاک بھارت سیریز پاکستان یا بھارت کے گراؤنڈز پر ہو۔ایئن چیپل نے…

عمران خان کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے، بابر اعوان

پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اب سے کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے۔رہنما پی ٹی آئی بابراعوان نے شوکت خانم اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ عمران خان سے ایک گھنٹہ تفصیلی گفتگو ہوئی، عمران خان کچھ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا افغانستان کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ون کے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو جیت کیے لیے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔ایڈیلیڈ میں جاری میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ…

عمران خان کی زیرِ صدارت اسپتال میں اہم پارٹی اجلاس کچھ دیر بعد ہو گا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے زخمی چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت شوکت خانم اسپتال لاہور میں کچھ دیر بعد پارٹی اجلاس ہو گا۔ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں لانگ مارچ کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے…

کراچی، شارع فیصل پر PTI کا احتجاج، پولیس کی بھاری نفری تعینات

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف آج دوسرے روز بھی کراچی میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے احتجاج کا پروگرام بنایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی میں نرسری پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر انصاف ہاؤس کے قریب شاہراہ…