بھارت اور زمبابوے سے شکست کے بعد نیندیں حرام ہوگئی تھیں، شان مسعود
پاکستان ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ صرف زمبابوے ہی نہیں ہمیں بھارت کے ہاتھوں شکست کا بھی افسوس ہے، کھلاڑیوں کی نیندیں حرام ہوگئی تھیں اور مورال بہت نیچے چلا گیا تھا۔ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ امیدیں…