پنجاب حکومت دوست مزاری کی رہائی پر ٹال مٹول کر رہی ہے، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے دوست مزاری کی رہائی کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دوست مزاری کی رہائی تاحال ممکن نہیں ہو سکی ہے۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں عطا اللّٰہ…