جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ارشد شریف قتل پر تحقیقاتی ٹیم سے بریفنگ لے لی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا جانے والی ٹیم واپس آگئی، اُس سے بریفنگ لے لی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ٹیم کی بریفنگ کے بعد کہہ سکتا ہوں کہ…

سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو 30 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو 30 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہوا۔مصر کے شہر شرم الشیخ میں جاری کلائمیٹ امپلی مینٹیشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کا کاربن کے اخراج میں حصہ ایک فیصد سے…

فوج سے صرف احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ فوج سے کوئی ایشو نہیں، صرف احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ معلوم تھا مجھے ماریں گے، اس لیے پہلے ہی ویڈیو ریکارڈ…

لگتا ہے پاکستان میں کرپشن کیخلاف قانون ہے ہی نہیں: جسٹس منصور

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے جیسے پاکستان میں کرپشن کے خلاف کوئی قانون ہے ہی نہیں۔چیف جسٹس پاکستان عمر…

روتے ہوئے بچے کو کیسے چپ کروائیں؟ سائنس دانوں نے حل تلاش کرلیا

اکثر والدین کے لیے روتے ہوئے نومولود بچوں کو چپ کروانا بہت مشکل کام  ہوتا ہے۔ مگر اب سائنسدانوں نے ایسا آسان طریقہ کار بتایا ہے جس سے نہ صرف بچے کو چپ کرایا جاسکتا ہے بلکہ سلایا بھی جاسکتا ہے۔یہ تحقیق کرنٹ بائیولوجی نامی تحقیقی جرنل میں…

صوبائی حکومتیں فوری شاہراہیں کھلوائیں، وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے صوبائی حکومتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری شاہراہیں کھلوائیں، اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری پوری کریں ورنہ نتائج بھگتنا ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ…

اے بی ڈیویلیئرز نے پاک بھارت فائنل کے امکانات کے نتائج جاری کردیے

جنوبی افریقا کے سابق جارحانہ بیٹر اے بی ڈیویلیئرز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے فائنل میچ میں ہونے کے امکان کے نتائج جاری کردیے۔گزشتہ روز اے بی ڈیویلیئرز نے پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل ہونے سے متعلق ٹوئٹر پر صارفین…

ایف آئی اے کو عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روک دیا۔عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست کی لاہورہائی کورٹ میں سماعت…

بزرگ خاتون راستے بند ہونے پر PTI قیادت پر برس پڑیں

راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے کیمپ کے باہر بزرگ خاتون نے احتجاج کیا۔بزرگ خاتون راستے بند ہونے پر پی ٹی آئی قیادت اور فیاض چوہان پر برس پڑیں۔بزرگ خاتون کا کہنا ہے کہ دو گھنٹے سے ذلیل ہورہے اورراستے بند ہیں۔ایم ٹو موٹروے…

اعتزاز احسن کی عمران خان سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق اعتزاز احسن نے لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ جا کر ان سے ملاقات کی اور خیریت بھی دریافت بھی کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں…

اب پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے، جیف لاءسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور سابق آسٹریلوی کرکٹر جیف لاءسن نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں آنے کے بعد اب پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے۔جیف لاءسن نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم کا عدم تسلسل ہی اس کا تسلسل ہے،…

’کوئیک اسٹائل‘ نے شازیہ منظور کے گانے پر ڈانس کا چیلنج دےدیا

ناروے کے مشہور ڈانسر گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ نے دیگر ڈانسرز کو پاکستانی مشہور گانے پر تھرکنے کا چیلنج دےدیا۔کوئیک اسٹائل گروپ نے شازیہ منظور کے گانے ’بتیاں بجھائی رکھ دی‘ پر رقص کرکے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے۔سوشل میڈیا پر اس گروپ کی…

ارشد شریف کا قتل، تحقیقاتی ٹیم کینیا سے وطن واپس پہنچ گئی

صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کینیا سے پاکستان واپس پہنچ گئی۔ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو کے افسران پر مشتمل ٹیم صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے 28 اکتوبر کو کینیا گئی تھی۔کینیا میں ٹیم نے ارشد شریف کیس کے…

روی ایشون نے خود ہی بتادیا کہ وہ کپڑے کیوں سونگھ رہے تھے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بولر روی ایشون نے 2 دن تک مذاق کا نشانہ بننے کے بعد خود ہی بتادیا کہ وہ گراؤنڈ میں کپڑے کیوں سونگھ رہے تھے۔اتوار کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس…

پی ٹی آئی کا آئی جی پنجاب کے دفتر کے باہر مظاہرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے آئی جی آفس کے باہر ٹائروں کو آگ لگا دی۔ پولیس نے آئی جی آفس کے باہر مین روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔اس کے…

چیف جسٹس پاکستان کی عدالت میں سیمی فائنل کا چرچا

پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں آج سماعتوں کے دوران پاکستان کے سیمی فائنل کا خوب چرچا ہوا، وکلا نے بھی نیب ترامیم کیس ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر 1 میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔ سیمی فائنل کی وجہ سے…

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ملزم نوید باضابطہ گرفتار

وزیر آباد میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کی جانب سے ملزم نوید کو مقدمے میں باضابطہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سوہدرہ امتیاز احمد کو مقدمے کا تفتیشی…

کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔تعطیل کا اعلان اقبال ڈے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ بشکریہ جنگbody a {display:none;}

عمران خان پر حملہ: JIT کیلئے پولیس نے 3 نام دیدیے

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کے لیے محکمۂ داخلہ پنجاب کو پولیس کی جانب سے 3 نام موصول ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے محکمۂ داخلہ…

عمران خان کا زمان پارک کو سیاسی سرگرمیوں کامرکز بنانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے زمان پارک کو سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان لاہور کے زمان پارک سے ہی پارٹی کے تمام معاملات کو دیکھیں گے۔اسی مقام سے چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ کی…