جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جسٹس فائز عیسٰی غلط پارکنگ پر برہم

جسٹس قاضی فائز عیسٰی چہل قدمی کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچے، جہاں معزز جج غلط پارکنگ پر برہم ہوگئے۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے فوری راستہ کلیئر کرنے کے احکامات جاری کیے۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے احکامات کے بعد ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کو…

پاکستانیوں کی اکثریت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ مسترد کردیا، سروے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو پاکستانیوں کی اکثریت نے مسترد کردیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ ـ (آئی پور) کے نئے سروے میں 59 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو مسترد کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…

آج رات مری روڈ شمس آباد پر دھرنا جاری رہے گا، فیاض الحسن

ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج رات مری روڈ شمس آباد پر دھرنا جاری رہے گا، کل بھی دھرنا ہوگا۔فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیڈر کا ایک مؤقف ہے کہ کسی ادارے سے ٹکرانا نہیں، ہمارے لیڈر…

الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی الیکشن کیس کی تاریخ تبدیل کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ای سی پی نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کو فی الحال ڈی لسٹ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی پی نے کراچی بلدیاتی الیکشن کیس…

آئی جی پنجاب نے عمران خان پر حملے کی شہادتیں نامعلوم دباؤ پر ضائع کیں، فواد چوہدری

رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب اور ڈی پی او گجرات نے عمران خان پر حملے کی شہادتیں نامعلوم دباؤ پر ضائع کیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جس طرح شہادتیں ضائع کیں وہ قابل دست اندازی جرم ہے، اس پر علیحدہ…

حکومت پنجاب کا آئی جی فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے کےلیے وفاق کو خط

حکومت پنجاب نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے کےلیے وفاق کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کرچکی ہے۔وفاق کو لکھے گئے خط میں صوبائی حکومت نے کہا کہ آئی…

بسمہ معروف ریکارڈ قائم کرنے کے قریب

کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بسمہ معروف ریکارڈ قائم کرنے کے قریب پہنچ گئیں، بسمہ معروف کل پاکستان کی سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والی ویمن کرکٹر بن جائیں گی۔بسمہ معروف سابق کپتان ثنا میر کو پیچھے چھوڑ دیں گی، ثنا میر 120 میچز کے ساتھ سب…

امریکہ عالمی سطح پر غیر حاضر رہنے کا متحمل نہیں ہوسکتا، صدر بائیڈن

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ جمہوریت کا دفاع کرنا، آزادی اور انسانی حقوق کو فروغ دینا، قانون کی حکمرانی کا احترام کرنا اور ہر شخص سے عزت کے ساتھ برتاؤ کرنا امریکا کی خارجہ پالیسی اور امریکی معاشرے کی بنیادی اقدار کا اہم حصہ ہے۔…

شمس آباد مری روڈ پر پی ٹی آئی کارکنان کی خاتون سے بدتمیزی

راولپنڈی کے علاقے شمس آباد مری روڈ پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے خاتون کو گھیر لیا، بدتمیزی کی اور دھکے دیے۔خاتون کا دعویٰ تھا کہ وہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن ہیں، تحریک انصاف کے کارکنوں نے خاتون سے بدتمیزی کی۔پی ٹی آئی کارکنوں…

وفاقی حکومت کا آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق وفاقی حکومت آئی پنجاب کو عہدے سے ہٹانا نہیں چاہتی۔ ذرائع کے مطابق فیصل شاہکار نے وفاق کو درخواست کی تھی کہ انہیں تبدیل کر دیا…

پی پی قیادت مصطفیٰ نواز کھوکھر سے کیوں ناراض ہوئی؟

پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کو سیاستدانوں، ججز اور صحافیوں کی جاسوسی پر آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا۔آج صبح ایک بیان میں پی پی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے استفسار کیا کہ ہمارے فونز مسلسل ٹیپ کیوں کیے جاتے ہیں؟پاکستان پیپلز…

مصطفیٰ نواز کھوکھر کیلئے احترام ہے، ہمیشہ تعریف کریں گے، شیریں مزاری

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ نواز کھوکھر کے لیے احترام ہے اور ہمیشہ ان کی تعریف کریں گے۔پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کے سینیٹ سے استعفے پر ردعمل دیتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ان کے…

ایران: دو خواتین صحافیوں پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کے الزامات عائد

ایران میں کریک ڈاؤن کے دوران گرفتار دو خواتین صحافیوں پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے کے الزامات عائد کر دیے گئے۔ایرانی عدلیہ کا کہنا ہے کہ انتشار پھیلانے والے مظاہرین سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ایرانی عدلیہ کے مطابق دونوں صحافیوں پر قومی…

نئے بلٹ پروف کنٹینر کی تیاری، وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونت کی یقین دہانی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے نیا بلٹ پروف کنٹینر تیار کیا جائے، پنجاب حکومت ہر ممکن معاونت کرے گی۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی زیر صدارت اجلاس میں پی ٹی آئی کے وائس…

عمران خان نے ایف آئی آر کو مضحکہ خیز کہہ دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر آباد حملے کی پولیس ایف آئی آر کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنےکی ہدایت سپریم کورٹ نے دی تھی۔ایک بیان میں عمران خان…

وفاق نے خیبر پختونخوا، پنجاب کی حکومتوں کو چارج شیٹ دے دی

وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کی صوبائی حکومتوں کے چیف سیکریٹریز کو خط لکھ دیا۔ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق خط کے ذریعے دونوں صوبائی حکومتوں کو چارج شیٹ دی گئی ہے۔خط کے مطابق امن و امان برقرار رکھنے میں صوبائی حکومت آئینی ذمے…

زر مبادلہ کے غیرقانونی کاروبار کیخلاف جامع لائحہ عمل وضع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے غیرقانونی زرمبادلہ آپریٹرز کے خلاف مشترکہ کارروائی کریں گے۔گورنر اسٹیٹ بینک اور ڈی جی ایف آئی اے کے درمیان اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ زرمبادلہ کے غیرقانونی اور…

ندا ڈار نے آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ والد کے نام کر دیا

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پانے والی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ وہ ایوارڈ کو اپنے والد کے نام کریں گی۔ وہ میرے لیے بہت دعائیں کیا کرتے تھے آج میں جس مقام پر ہوں ان کی وجہ سے ہوں۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم…

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بطور سینیٹر استعفیٰ دینےکا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ وہ انشاء اللّٰہ اپنا استعفیٰ کل چیئرمین سینیٹ کے پاس جمع کروا دیں گے۔انہوں نے کہا کہ آج پارٹی کے…

اب پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے، جیف لاءسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور سابق آسٹریلوی کرکٹر جیف لاءسن نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں آنے کے بعد اب پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے۔جیف لاءسن نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم کا عدم تسلسل ہی اس کا تسلسل ہے،…