جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لانگ مارچ کیخلاف 1 اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں وفاق،…

یومِ اقبال: ترک سفیر نے علامہ اقبال کی اعزازی قبر کی تصویر شیئر کردی

ترک سفیر احسان مصطفیٰ یرڈاکول نے شاعرِ مشرق، ڈاکٹر علّامہ محمد اقبال کی 145 ویں سالگرہ کے دن ان سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے۔احسان مصطفیٰ یرڈاکول کو پاکستان کا سچا اور مخلص دوست سمجھا جاتا ہے کیونکہ اُنہوں نے پاکستان میں بطور…

میٹا نے بھی ملازمین کی برطرفیوں کا آغاز کر دیا

ٹوئٹر کے بعد میٹا نے بھی گزشتہ روز بڑے پیمانے پر فیس بُک کے ملازمین کو برطرف کرنے کا اعلان کردیا۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی کی جانب سے رواں ہفتے بڑے پیمانے پر ملازمین کو…

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم برطانیہ میں دو دن قیام کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔دو روزہ دورے کے دوران شہباز شریف، نواز شریف اور مریم نواز سے سیاسی صورتحال اور عمران خان کے لانگ مارچ پر مشاورت کریں…

عمران خان کب راولپنڈی آئیں گے؟ فواد چوہدری نے بتادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے راولپنڈی میں ہوں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کل سے…

ایلون مسک نے ٹیسلا کے 3.9 بلین ڈالرز کے حصص فروخت کردیئے

امریکی سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے مطابق ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے منگل کو تقریباً 4 بلین ڈالرز کے حصص فروخت کردیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر کی خریداری کے سلسلے میں پہلی ہی 15.5 بلین ڈالرز کے حصص فروخت…

جنوبی وزیرستان: پولیس اسٹیشن پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 2 شدید زخمی

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ دہشت گرد تھانے سے اسلحہ ساتھ لے کر فرار ہو گئے۔تحصیل برمل کے رغزائی پولیس اسٹیشن پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ…

عمران خان کا قومی ٹیم کیلئے اہم پیغام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل کے لیے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہم آپ سے صرف آخری گیند تک…

راولپنڈی: PTI کے احتجاج کا تیسرا دن، سڑکیں بند، شہری پریشان

راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کا احتجاج پیرودھائی موڑ پر آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔پشاور روڈ سے آئی جے پی روڈ کی جانب راستہ تاحال مکمل طور پر بند ہے۔پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پیر ودھائی اڈے پر ٹینٹ لگانے سے تجارتی اور سفری…

سیمی فائنل: کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی اچھے مقابلے کیلئے پُرجوش

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اہل خانہ بھی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں اچھے مقابلے کے لیے پُرجوش ہیں۔پشاور میں محمد رضوان کے بھائی نے کہا ہے کہ ساری ٹیم فیورٹ ہے، ہماری ٹیم بھی فارم میں ہے۔ افتخار احمد کے بھائی…

ٹی 20 ورلڈکپ میں اب ہر ٹیم پاکستان سے خوفزدہ ہے، میتھیو ہیڈن کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ اب ٹی 20 ورلڈکپ میں کوئی بھی ٹیم پاکستان کا سامنا کرتے ہوئے خوفزدہ ہوگی۔میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اپنی حقیقی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے اور ٹیم…

فیصل واؤڈا تاحیات نااہلی کیس، وقت کی کمی کے باعث سماعت ملتوی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے کیس کی سماعت وقت کی کمی اور آئندہ ہفتے بینچ دستیاب نہ ہونے پر ملتوی کر دی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔چیف جسٹس پاکستان نے…

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کا شاندار ریکارڈ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار ریکارڈ ہے۔ ورلڈ کپ میں اب تک پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 6 بار مدمقابل آئی ہیں۔ ورلڈ کپ میں 6 میچز میں سے 4 میں پاکستان اور 2 نیوزی لینڈ کو فتح ہوئی…

پاکستان سے سیمی فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کے بولر کا ویڈیو بیان جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سیمی فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کا ویڈیو بیان جاری کردیا گیا۔ لوکی فرگوسن نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی میچز بہت کلوز رہے ہیں اور ان کا یہ ٹورنامنٹ بہت اوپر نیچے رہا…

عمران خان کی راولپنڈی آنے کی تاخیر اہم حکمت عملی کا حصہ ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی راولپنڈی آنے کی تاخیر اہم حکمت عملی کا حصہ ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی اور لندن میں ہونے والی میٹنگ اہم فیصلوں…

کوہلی! سیمی فائنل میچ کے لیے چھٹی لے لو، کیون پیٹرسن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل کل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ میں شیڈول ہے ۔انگلش ٹیم کے سابق بیٹر کیون پیٹرسن نے بھارتی ٹیم کے اسٹار بیٹر سےمیچ سے پہلے درخواست کردی کہ وہ میچ والے دن چھٹی کرلیں۔گزشتہ روز ویرات کوہلی نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔سڈنی میں پہلے اوور میں ہی شاہین شاہ آفریدی نے کیوی اوپنر کو واپس پویلین بھیج دیا۔میچ کی تیسری گیند پر شاہین آفریدی نے فن ایلن کو 4 رنز پر…

امریکی انتخابات میں کئی پاکستانی کامیاب

امریکا میں وسطِ مدتی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، جبکہ کئی پاکستانی امریکنز کے کامیاب ہونے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس ریاستی…

بسمہ معروف سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والی پاکستانی کرکٹر بن گئیں

پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والی پاکستانی کرکٹر بن گئیں۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بسمہ معروف آج آئرلینڈ کے خلاف کیریر کا 121واں ون ڈے میچ کھیل رہی ہیں۔بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی…

دیامر میں گرلز اسکول جلا دیا گیا، دیگر اسکولوں کی سیکیورٹی سخت

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شرپسندوں کے ہاتھوں گرلز اسکول کو آگ لگا دی گئی، تاہم آج ہی اسکول کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔واقعے کا مقدمہ نامعلوم شر پسندوں کے خلاف درج کر کے علاقے میں واقع دیگر اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی…