جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران خان قومی ٹیم کو مبارکباد کے ٹوئٹ میں غلطی کر گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ عمران خان قوم کرکٹ ٹیم کے لیے کیے گئے مبارک باد کے ٹوئٹ میں بھی غلطی کرگئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2022ء میں ایسے موڑ پر پہنچ گئے ہیں، یا تو وہ تاریخی لحاظ سے عمران خان یا…

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا سود کےخلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود کےخلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ  ملک میں اسلامک بینکنگ کے نظام کو آگے بڑھا رہے ہیں، وفاقی شریعت کورٹ میں اپیلیں واپس لیں…

ٹیم کے فائنل میں پہنچنے میں پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے، شعیب اختر

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کو یہاں تک پہنچانے میں پاکستانیوں کا بہت بڑا کردار ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں افتخار احمد نے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو مبارک، یہ جیت آپ کیلئے ہے۔شعیب اختر نے اپنے ویڈیو پیغام…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی قومی ٹیم کو سیمی فائنل جیتنے پر مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل جیتنے پر مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی تمام کھلاڑیوں اور اہل وطن کو اس کامیابی پر مبارکباد دی۔سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے…

عمران خان کی بابراعظم اور پوری ٹیم کو مبارکباد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور پوری ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ عظیم فتح پر…

افتخار احمد کی تمام پاکستانیوں کو مبارک باد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں شاندار فتح حاصل کرنے کے بعد تمام پاکستانیوں کو مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں افتخار احمد نے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو…

پاکستان فائنل میں، بھارتی بھی داد دینے پر مجبور

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دے کر اس شان سے فائنل تک پہنچا کہ پڑوسی ملک بھارت سے بھی محبت بھرے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔صحافی گورف پنڈت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تصاویر شیئر کرتے…

فائنل میں پہنچنے پر وزیراعظم پاکستانی ٹیم کے معترف

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد ٹیم کی تعریف کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ٹیم کی کامیابی میں جذبہ، عزم، اور نظم و ضبط شامل ہے۔شہباز شریف نے ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

بابراعظم، عمران خان بنیں گے یا شعیب ملک؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2022ء میں ایسے موڑ پر پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ تاریخی لحاظ سے عمران خان یا پھر شعیب ملک بن سکتے ہیں۔گرین شرٹس نے بابراعظم کی قیادت میں سڈنی کے گراؤنڈ پر پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 7…

پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ہدف کے…

راولپنڈی: PTI کا احتجاج پاک نیوزی لینڈ میچ کی نذر

راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج پاک نیوزی لینڈ میچ کی نذر ہو گیا۔راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے ورکرز گزشتہ رات کے بعد سے تاحال جی ٹی روڈ پر جمع نہیں ہوئے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے…

سراج الحق عمران خان کی عیادت کرنے پہنچ گئے

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی عیادت کرنے پہنچ گئے۔سراج الحق کی قیادت میں جماعتِ اسلامی کا وفد عمران خان سے ملاقات کے لیے لاہور کے زمان پارک پہنچ گیا ۔جماعتِ اسلامی کے وفد میں…

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل احادیث مبارکہ کی نمائش

قطر فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والا مشرقِ وسطیٰ کا پہلا ملک ہے۔مشرقِ وسطیٰ میں پہلی بار فیفا ورلڈکپ کے انعقاد پر قطر دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ایونٹ کے شائقین کا بہترین انداز میں خیر مقدم کر رہا ہے۔قطر ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل پیغمبر…

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں 7 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان نے 153 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا، گرین شرٹس نے 16 اوورز…

آرمی چیف کا یادگارِ شہداء پشاور کا دورہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کا دورہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پشاور میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگارِ شہداء پر پھول رکھے۔ آئی ایس…

بابر اور رضوان کی جوڑی کیلئے نیا اعزاز

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے 100 ر نز کی پارٹنرشپ بنائی، دونوں کی 2500 رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی ہے۔بابر اعظم اور محمد رضوان نے 15 ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد 100 رنز کی اوپننگ اسٹینڈ فراہم…

ایلون مسک نے ٹیسلا کے 3.9 بلین ڈالرز کے حصص فروخت کردیئے

امریکی سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے مطابق ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے منگل کو تقریباً 4 بلین ڈالرز کے حصص فروخت کردیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر کی خریداری کے سلسلے میں پہلی ہی 15.5 بلین ڈالرز کے حصص فروخت…

ارشد شریف کی گولیوں سے چھلنی گاڑی کی ویڈیو سامنے آ گئی

کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کو جس گاڑی میں قتل کیا گیا اس کی ویڈیو ’جیو نیوز‘ کو موصول ہو گئی۔کینیا پولیس سروس کی جانب سے تحویل میں لی گئی ارشد شریف والی مذکورہ گاڑی کے مالکان کینیا میں موجود پاکستانی وقار احمد اور خرم احمد…

کراچی: گاڑی اور ڈمپر میں تصادم، ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر، کیمرا مین و ڈرائیور زخمی

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں گاڑی اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر قمر مستوئی، کیمرا مین سجاد حسین اور ڈرائیور زخمی ہو گئے۔گاڑی اور ڈمپر میں تصادم کا واقعہ نارتھ کراچی کی دو منٹ چورنگی کے قریب پیش آیا ہے۔حادثے کے…

ہم سے پوچھا جا رہا آپ کی ہی حکومت FIR نہیں کٹوا رہی، فیاض چوہان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ہم سے پوچھا جا رہا ہے کہ آپ کی ہی حکومت ایف آئی آر نہیں کٹوا رہی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ صوبائی کابینہ نے آئی جی پنجاب…