جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

افغانستان: خواتین کے پارک میں داخلے پر پابندی

افغانستان میں خواتین کے پارکوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، طالبان حکومت کی وزارت اخلاقیات کے ترجمان نے کہا کہ یہ پابندی اس لیے لگائی جا رہی ہے کیونکہ خواتین اسلامی لباس پہن کر پارک نہیں جاتیں۔ترجمان محمد عاکف مہاجر نے مقامی میڈیا…

صدر پیوٹن مصروفیات کے سبب جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، کریملن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔اس حوالے سے کریملن کا کہنا ہے کہ مصروفیات کے سبب صدر پیوٹن جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کر رہے۔ماسکو میں پریس بریفنگ میں ترجمان کریملن کا کہنا تھا کہ صدر پیوٹن کا جی ٹوئنٹی اجلاس…

سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی قتل کے تمام مجرموں کو رہا کرنے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی قتل کے تمام 6 مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی عدالت نے مئی میں راجیو گاندھی قتل کے مجرم پیراریولن کی رہائی کا حکم دیا تھا، تامل ناڈو حکومت نے بھی مجرموں کی…

فزکس اتنی آسان تو کبھی نہ تھی

پڑھنا پڑھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں، اکثر اوقات صرف فر فر انگریزی بولنے والے کو ہی بہترین استاد سمجھتے ہیں لیکن ایسا ضروری نہیں، یہ فزکس ٹیچر کی وائرل ہوتی ویڈیو سے ثابت ہوگیا۔انتہائی نرم لہجے اور اطمینان سے فزکس کے مشکل سے مشکل کانسپٹ…

فرانس میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال

فرانسیسی یونینوں نے جمعرات کو ٹرانسپورٹ کی کامیاب ہڑتال کے بعد تنخواہوں اور اجرتوں میں اضافے کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے پیرس ٹرانسپورٹ ہڑتال کا انتباہ دیا ہے۔RATP کے تقریباً 70,000 ملازمین کی نمائندگی کرنے والی یونینوں کا کہنا ہے کہ وہ…

انضمام الحق نے سیمی فائنل میں بھارت کی بدترین شکست کی وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق نے سیمی فائنل میں بھارت کی بدترین شکست کی وجہ بتادی۔انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دباؤ میں کھیلا ہے، میچ فکس والی…

کوہلی اور روہت سمیت کئی بھارتی کھلاڑی ریٹائرمنٹ کا سوچ سکتے ہیں، گواسکر

انگلینڈ کے محض دو بیٹرز کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد بھارت میں ٹیم کے کئی کھلاڑیوں سے متعلق ریٹائرمنٹ کی باتیں ہونے لگیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں 10 وکٹ سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ روہت…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل فیصلہ کن بنانے کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل فیصلہ کن بنانے کے لیے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی گئی۔ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے شق 13.7.3 میں تبدیلی کردی جس کے بعد ریزرو ڈے پر اضافی وقت کی گنجائش کو 2 سے بڑھا کر 4 گھنٹے کردیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…

ایلون مسک نے ٹوئٹر ملازمین کے لیے گھر سے کام کرنے کی سہولت ختم کردی

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے دو روز قبل پہلی بار ٹوئٹر صارفین کو بذریعہ میل آگاہ کیا کہ، اب ٹوئٹر پر مشکل وقت ہے جس کے باعث دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر کام کرنے کی سہولت کو ختم کیا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک…

ترک سفیر کو ٹی20 ورلڈ کپ میں فیفا ورلڈ کپ جیسا جوش محسوس ہونے لگا

ترک سفیر احسان مصطفیٰ یرڈاکول کو ٹی20 ورلڈ کپ میں فیفا ورلڈ کپ جیسا جوش محسوس ہونے لگا ہے۔احسان مصطفیٰ یرڈاکول نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنانے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے…

ویرات کوہلی بھی سیمی فائنل میں شکست پر دل برداشتہ

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی ایڈیلیڈ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست پر دل برداشتہ ہوگئے۔ ویرات کوہلی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیمی فائنل میں بھارت کی شکست پر اپنے ردِعمل کا اظہار…

راستے بند ہیں تو کھلوانا حکومت کا کام ہے، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ راستے بند ہیں تو کُھلوانا حکومت کا کام ہے، پولیس کی مدعیت میں کیسز بنتے اور چلتے رہتے ہیں،حکومتیں چلی جاتی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما زاہد اکبر کی گرفتاری اور…

عصر ملک اور ملالہ یوسف زئی کی انٹرنیٹ صارفین سے خوش گپیاں

ملالہ یوسف زئی اور عصر ملک کی شادی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر انہوں نے ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کپشن میں انہوں نے لکھا کہ وہ شادی کی سالگرہ کے موقع پر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بہترین کھلاڑی کون ہوگا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کی لسٹ میں 2 پاکستانی سمیت 9 کھلاڑی شامل ہیں۔پاکستان کے شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے…

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے بھارتی ٹیم کو ٹرول کردیا

دنیا بھر میں لوگوں کے ریکارڈز پر نظر رکھنے والے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست پر نظریں گہری کرلیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10…

یوکرین کے شہر میکولیف میں روسی حملے میں 6 افراد ہلاک

یوکرین کے شہر میکولیف میں روسی حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔میکولیف کے گورنر نے حملے سے متعلق سوشل میڈیا پر بتایا کہ 5 منزلہ عمارت کو روسی فوج نے نشانہ بنایا۔رپورٹس کے مطابق…

پریکٹس کے دوران پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس کے دوران بڑی تبدیلی کرلی۔کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کرک انفو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کی ویڈیو شیئر کی ہے۔پریکٹس سیشن کے دوران کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر…

ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کردیا گیا

ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مرزا سلطان محمد سلیم کو نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق…

پاکستان ٹیم کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پلان بنا رہے ہیں، کپتان آئرش ویمن ٹیم

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان لاورا ڈیلینی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کو سنجیدہ لے رہے ہیں اور فارمیٹ کے مطابق پلان بنا رہے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لاورا ڈیلینی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے منتظر ہیں، پلان کے مطابق کھیلنے…

لاہور ہائی کورٹ نے لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی

لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔جسٹس جواد حسن نے رہنما انجمن تاجران پاکستان نعیم میر کی لانگ مارچ رکوانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے موقع پر جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیے کہ پیر کو…