جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2250 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 250 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 250 روپے اضافے کے بعد1 لاکھ 55 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق 10…

بچے کی لاش اسپتال میں چھوڑ کر جانے والی خاتون اور اس کا بیٹا گرفتار

کراچی کے علاقے بہادرآباد میں نو عمر بچے کو 20 ہزار روپے چوری کرنے کے الزام میں تشدد کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس نے لاش لے کر آنے والی خاتون اور اس کے بیٹے فرحان کو گرفتار کرلیا ہے۔ بچے پر تشدد کے لیے استعمال ہونے والے بیلن بھی برآمد کرلیا…

عالمی کساد بازاری کے اثرات ورکرز ترسیلات پر بھی نمایاں، 2 ارب 20 کروڑ ڈالر رہیں

عالمی کساد بازاری کے اثرات ورکرز ترسیلات پر نمایاں ہونے لگے، اکتوبر میں پاکستان آنے والی ورکرز ترسیلات 2 ارب 20 کروڑ ڈالر رہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اکتوبر کی 2 ارب 20 کروڑ ڈالر ورکرز ترسیلات ستمبر کے مقابلے میں 9…

پی ٹی آئی نے خرم حمید روکھڑی کی پارٹی رکنیت ختم کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ پارٹی کے ضلعی صدر میانوالی سلیم گل خان نے کہا کہ حمید روکھڑی نے بغیر اجازت میڈيا پر پارٹی موقف کے خلاف بات کی۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران کے…

کارتک آریان کی لگژری گاڑی توجہ کا مرکز

کارتک آریان نے جمعرات کو ’جی کیو مین آف دی ایئر ایوارڈ‘ میں شرکت کی اور سال 2022 کے انٹرٹینر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے اڑے۔لیکن اس کامیابی کے علاوہ بھی ایک ایسی بات ہے جس نے ان کے مداحوں کو بہت متاثر کیا۔ایوارڈ تقریب میں شرکت کے لیے…

ممتاز زہرہ بلوچ دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر

دفتر خارجہ نے ممتاز زہرہ بلوچ کو ترجمان مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔دفتر خارجہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ ایڈیشنل سیکریٹری ایشیاء اینڈ پیسیفک کے عہدے پر کام کر رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ ایشیاء پیسیفک…

نواز شریف ہمیشہ اس آدمی کو اوپر لاتا ہے جو اس کے فائدے کا ہو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہمیشہ اس آدمی کو اوپر لے کر آتا ہے جو اس کے فائدے کا ہو۔گجرات میں لانگ مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دنیا…

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

آسٹریلیا کے تاریخی میلبرن اسٹیڈیم میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2022ء کے فائنل کے لیے آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میگا ایونٹ کا فائنل میچ میلبرن میں اتوار کو پاکستانی وقت کے…

حکومتی دعووں کے باوجود معاشی چیلنجز بڑھ رہے ہیں، شوکت ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت کے دعووں کے برعکس معاشی چیلنجز بڑھ رہے ہیں۔ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت کے شدید حکیمانہ علاج کے باوجود اسٹیٹ بینک آف پاکستان…

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پیر کو اہلخانہ کو دی جائے گی، پمز انتظامیہ

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کی جانب سے  ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہلخانہ کو کب دی جائے گی اس حوالے سے انتظامیہ نے بتا دیا۔پمز اسپتال کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے اہل خانہ نے آج پہلی مرتبہ سربراہ پمز سے ملاقات کی،…

امریکا: بھارتی شہری پر 80 لاکھ ڈالر کی جعلسازی کے الزام میں فرد جرم

امریکا میں کورونا وائرس ریلیف پروگرام میں 80 لاکھ ڈالر کی جعلسازی کے الزام میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ابھیشک کرشنن پر نیو جرسی کی عدالت نے پےچیک پروٹیکشن پروگرام کے تحت جعلسازی کرکے لاکھوں ڈالر ہتھیانے کے الزام میں فرد…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملتان گیریژن میں جوانوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے ملتان گیریژن میں افسران اور جوانوں سے ملاقات کی۔آرمی چیف نے مادر وطن کی خدمت کیلئے فارمیشنز کی غیر معمولی پیشہ وارانہ قابلیت کو سراہا۔اس موقع…

بابر اعظم کراچی کنگز چھوڑ کر پشاور زلمی میں چلے گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز چھوڑ دی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2022ء کے سلسلے میں آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل کے نئے سیزن میں کراچی…

برطانوی لڑکے کا سب سے زیادہ ریوبک کیوب حل کرنے کا ریکارڈ

برطانیہ میں 20 سالہ لڑکے جارج شولی نے 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ ریوبک کیوب پزل حل کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔جارج نے یہ کارنامہ انجام دیتے ہوئے لندن میں اپنے ہوٹل کے کمرے سے براہ راست اسٹریمنگ کی۔انہوں نے 9 نومبر کی صبح 8 بجے سے 10…

ٹی 20 ورلڈ کپ کا رزلٹ بھی 92ء جیسا ہی ہوگا، انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا رزلٹ بھی 1992ء جیسا ہی ہوگا۔لاہور اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) طارق قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انضمام نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے…

صدر کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ، نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے کامیاب شرکاء کو اسناد دیں

صدر مملکت عارف علوی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت نے 24ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے کامیاب شرکاء کو اسناد دیں۔ صدر مملکت نے شرکاء کو قومی سلامتی پر ورکشاپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔آئی ایس…

افغانستان: خواتین کے پارک میں داخلے پر پابندی

افغانستان میں خواتین کے پارکوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، طالبان حکومت کی وزارت اخلاقیات کے ترجمان نے کہا کہ یہ پابندی اس لیے لگائی جا رہی ہے کیونکہ خواتین اسلامی لباس پہن کر پارک نہیں جاتیں۔ترجمان محمد عاکف مہاجر نے مقامی میڈیا…

صدر پیوٹن مصروفیات کے سبب جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، کریملن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔اس حوالے سے کریملن کا کہنا ہے کہ مصروفیات کے سبب صدر پیوٹن جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کر رہے۔ماسکو میں پریس بریفنگ میں ترجمان کریملن کا کہنا تھا کہ صدر پیوٹن کا جی ٹوئنٹی اجلاس…

کراچی: سرکاری اسپتالوں کے عملے کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، 2 نرسوں کی حالت غیر

کراچی میں سرکاری اسپتالوں کے عملے کا احتجاج جاری ہے، جس کے دوران دو نرسوں کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔مظاہرین دو گروپوں میں تقسیم ہوگئے، ایک گروپ نے وزیراعلیٰ ہاؤس تک ریلی نکالنے اور دوسرے نے  سندھ سیکریٹریٹ کے باہر…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.74 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.74 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ملک میں مہنگائی کی شرح 29.24 فیصد ہوگئی۔ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور  14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ادارہ شماریات کے…