جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کیلئے اپنے جذبات بیان کردیے

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ارجنٹائن کے لیونل میسی کے لیے اپنے جذبات بیان کردیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو جادوگر کھلاڑی قرار دیا۔کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ میں…

ڈالر کی قدر میں آج مزید اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 58 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 25 پیسے کا ہو گیا…

کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 2 ماہ کے اندر کرانے کا تحریری فیصلہ جاری

سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے تحریری فیصلے میں حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن 3 دسمبر تک بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے، بلدیاتی انتخابات سے…

گھڑی آپ کے اور وقت عمران خان کے پاس ہے، شہزاد وسیم

پی ٹی آئی رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس گھڑی ہے اور وقت عمران خان کے پاس ہے، آزادی کا قافلہ اسلام آباد سے چند قدم پر ہے، اب یہ حقیقی آزادی کا لانگ مارچ رُکے گا نہیں۔سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی…

نیویارک میں موسم سرما کی پہلی برف باری

امریکا کی ریاست نیویارک میں موسم سرما کی پہلی برف باری جہاں لوگوں کے چہرے کھل اٹھے وہیں موسم سرد ہوگیا۔نیویارک کے سینٹرل پارک اورٹائم اسکوائر میں بھی ہرچیز نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ نیویارک میں 2 فٹ تک برف پڑ چکی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے…

کراچی میں بجلی سستی ہونے کا امکان

کے الیکٹرک صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ کراچی میں بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے نیپرا میں جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کی گئی ہے۔کراچی میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 83 پیسے فی یونٹ…

پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی پولیس نے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے لیے راولپنڈی پولیس نے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔سیکیورٹی پلان کے مطابق لانگ مارچ کے لیے 10 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے 500 اور 122…

معظم کو کلاشنکوف، عمران خان کو پستول کی گولی لگی: فیصل واؤڈا

پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ وزیرِ آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں معظم کو کلاشنکوف اور عمران خان کو پستول کی گولی لگی۔’’3 سانپ عمران خان کی جگہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں‘‘’جیو نیوز‘ کے پروگرام…

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اہم ملاقات کریں گے

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اہم ملاقات کریں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار صدر مملکت سے ملاقات میں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان تناؤ کم کرنے کی کوشش کریں گے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے…

عمران خان نے 6 ماہ قبل کیا پیشگوئی کردی تھی؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 6 ماہ قبل ہی پیشگوئی کردی تھی کہ تبدیلی سرکار ہماری قرض واپسی کی صلاحیت نیست ونابود کردے گی۔پی ٹی آئی چیئرمین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ملکی معیشت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 6…

توہینِ عدالت کیس: عمران خان کو شواہد پر جواب دینےکی مہلت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شواہد پر جواب دینے کے لیے مہلت دے دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی۔وزارتِ داخلہ کے وکیل نے عمران خان کے جواب پر عدالت میں…

ہمیں1ملین ٹن چینی برآمد کرنےکی فوری اجازت دی جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن

شوگر ملزایسوسی ایشن نے حکومت سے1ملین ٹن چینی برآمد کرنے کی فوری اجازت کا مطالبہ کردیا ہے۔چئیرمن شوگر ملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ’ہمارے لیےفوری کرشنگ شروع کرنا ممکن نہیں، اس وقت چینی وافر مقدار میں ہے، ضرورت سے زائد اسٹاکس موجود…

ٹوئٹر کا کمپنی دفاتر آج سے عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے کمپنی کے دفاتر آج سے عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر کمپنی کا دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا۔برطانوی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹوئٹر…

پاکستان سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات دے: آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف نے بحالی اور انفرا اسٹرکچر کی تعمیرِ نو پر اخراجات کی تفصیلات بھی پاکستان سے مانگی ہیں۔ذرائع کے مطابق…

دلہن کا سستا لہنگا، لڑکے والوں کو مہنگا پڑگیا

سستا لہنگا بنوانا دولہے والوں کو مہنگا پڑ گیا، دلہن نے عین شادی کے موقع پر شادی سے ہی انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتراکھنڈ کے علاقے ہلدوانی میں دلہن نے شادی کرنے سے اس وقت انکار کردیا جب اسے پتہ چلا کہ دولہا کے گھر والوں نے…

بھارتی ٹیم کیلئے نیا کپتان لانے میں کوئی حرج نہیں، روی شاستری

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بھارتی ٹیم میں نیا کپتان لانے میں کوئی حرج نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سوال پر روی شاستری نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہاردک پانڈیا کو کپتان بنانے میں کوئی حرج…

سردیوں میں ان غذاؤں کا استعمال لازمی کریں

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی بیشتر افراد کو الرجی سمیت کئی دیگر بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ان میں الرجی، بالوں کا گرنا، جلد کی خشکی، بدہضمی، پیٹ پھولنا اور قبض جیسے مختلف صحت کے مسائل شامل ہیں۔ان بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ضروری ہے کہ…

فردوس شمیم کا بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلے پراظہارِ مایوسی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے سندھ ہائیکورٹ کے  بلدیاتی الیکشن سے متعلق فیصلے پر مایوسی کا اظہار کردیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ میں آج کے فیصلے سے مایوس ہوں، جمہوریت کے ساتھ صوبۂ…

پی ٹی آئی کو جلسے کے این او سی کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کے این او سی کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی کے اجراء کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق…

انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر کی آسٹریلوی بیٹر کو تنگ کرنے کی کوشش

اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی انگلینڈ ٹیم گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ میں ایکشن میں نظر آئی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ کے دوران ہدف کا تعاقب کرتی آسٹریلوی ٹیم کے بیٹر کیمرون گرین کو انگلینڈ کے کپتان اور وکٹ کیپر جوز…