حیدرآباد کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق
حیدرآباد میں ڈھائی سال بعد ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ضلع میں انسداد پولیو مہم کو مزید 2 روز کےلیے بڑھا دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لالا جعفر کے مطابق وائرس کی تصدیق قاسم آباد پمپنگ اسٹیشن سے…