وزارت اور ایم پی اے کی سیٹ سے استعفیٰ کا اعلان کرتا ہوں، وزیر قانون پنجاب
وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے وزارت اور اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شہزاد ورک نے کہا کہ جس روز استعفیٰ دینےکی باری آئی مجھےصف اول میں کھڑا پائیں گے، اپنی وزارت اور ایم پی…