جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اعظم سواتی پولیس تحویل میں کوئٹہ منتقل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کو پولیس تحویل میں کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ پولیس اسلام آباد سے گرفتار کیے گئے سینیٹر اعظم سواتی کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سینیٹر…

ڈاکٹر اسد مجید سیکریٹری خارجہ مقرر

حکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکریٹری خارجہ مقرر کر دیا ہے۔ڈاکٹر اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل وہ یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لیے بطور پاکستانی سفیر فرائض انجام…

سندھ: تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت

سیکریٹری کالجز نے محکمہ کالجز سندھ کے تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت جاری کردی۔انہوں نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام کالجوں کے پرنسپلز صبح 10 بجے تک بائیو میٹرک حاضری لگائیں، بصورت دیگر پرنسپلز کی تنخواہ میں…

کینیڈا: ٹرین کی 20 بوگیاں پٹری سےاترگئیں، آگ بھڑک اٹھی

کینیڈا میں مال بردار ٹرین کی 20 بوگیاں پٹری سےاترگئیں، جس کے نتیجے میں خوفناک آگ لگ گئی۔کینیڈا کے صوبے سیسکچیوان میں ایک گاؤں کے قریب حادثے کے بعد ٹرین میں خوفناک آگ لگ گئی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مال بردار ٹرین میں آگ…

ڈالر معمولی سستا ہونے کے بعد آج پھر مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔گزشتہ روز امریکی ڈالر انتہائی معمولی سستا ہونے کے بعد آج پھر اپنی قدر بڑھا رہا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 75…

سندھ: میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا معاملہ، طلبہ نے عدالت سے رجوع کرلیا

میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں ناکام ہونے والے طلبہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست گزار طلبہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ایم بی بی ایس میں داخلے کے لیے ٹیسٹ آؤٹ آف سیلیبس تھا۔ان کا کہنا ہے کہ انٹری ٹیسٹ میں 9 سوالات غلط جبکہ 20 سے 25 سوالات…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست جی ایچ کیو کو بھجوائی تھی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزارتِ دفاع نے…

افغانستان میں ڈیوٹی دینے والے امریکی فوجی پر فردِ جرم عائد

امریکا کی عدالت نے افغانستان میں ڈیوٹی دینے والے امریکی فوجی کے خلاف فردِ جرم عائد کر دی۔نیوی ریزرو افسر جیرومی پٹمین پر رشوت، سازش اور ویزا فراڈ کا الزام ہے۔عدالت کے مطابق مذکورہ فوجی اہلکار کی جانب سے جعلی کاغذات امریکی وزارتِ خارجہ کو…

اڈیالہ جیل کے قیدی کا RIC میں انتقال

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا قیدی راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) میں انتقال کر گیا۔اڈیالہ جیل کے حکام کے مطابق طارق نامی قیدی کو طبیعت خراب ہونے پر پہلے بینظیر بھٹو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جیل حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ…

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں مقابلہ PTI اور آزاد امیدواروں میں ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں مقابلہ تحریکِ انصاف اور آزاد امیدواروں میں ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…

امریکی سینیٹرز کی چین کو وارننگ

چین میں جاری کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پرتشدد کریک ڈاؤن سے متعلق امریکا کے 40 سے زائد سینیٹرز نے چین کو سنگین نتائج سےخبردار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 42 سینیٹرز نے چینی سفیر کو لکھے خط میں کہا ہے کہ چین میں…

نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی جلد سماعت کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان عدالتِ عالیہ میں پیش…

عمران اسلم کے انتقال پر شہباز شریف، زرداری سمیت نامور شخصیات کا اظہار افسوس

جنگ اور جیو گروپ کے صدر عمران اسلم مختصر علالت کے بعد آج مقامی اسپتال میں 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کے انتقال سے پاکستان کے شعبہ صحافت کا ایک درخشاں باب اختتام پذیر ہوا۔ان کے انتقال کی خبر ملتے ہی ملک بھر سے صحافت، میڈیا برادری…

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ 657 رنز پر آؤٹ

پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، مجموعی طور پر انگلش کھلاڑیوں نے 101 اوورز بیٹنگ کی جس میں انہوں نے 86 چوکے اور 9 چھکے لگائے۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے دن کے آغاز پر ہی انگلش…

ایلون مسک جلد انسانوں کے دماغ میں ’چِپ‘ لگائیں گے

ارب پتی تاجر ایلون مسک نے کہا ہے کہ ان کی ایک کمپنی اگلے 6 ماہ میں انسان کے دماغ میں چپ لگانے کے قابل ہوجائے گی جس کے بعد انسان براہ راست کمپیوٹر سے رابطہ کرسکے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کی چپ کے ذریعے انسان…

گرفتار اعظم سواتی بلوچستان پولیس کے ہاتھوں بھی گرفتار

پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے بھی گرفتار کر لیا۔ذرائع نے اعظم سواتی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کر کے کوئٹہ لے گئی ہے۔گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ…

پنڈی ٹیسٹ: دوسرے روز بھی انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور پہلے ہی سیشن میں قومی ٹیم نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کردیا ہے۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے دن کے آغاز پر ہی انگلش کپتان بین اسٹوکس کو 41 رنز پر بولڈ کر کے انگلینڈ کا پانچواں…

آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش 3 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش انجری کے باعث 3 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق مچل مارش کافی وقت سے ٹخنے کی انجری کا شکار ہیں اور اب وہ آپریشن کرا رہے ہیں۔مچل مارش اب بگ بیش لیگ نہیں کھیل سکیں گے جبکہ وہ دورہ بھارت کے لیے بھی ٹیم…

شادی کے بعد بھی کیرئیر جاری رکھنا ممکن ہے، ٹینس اسٹار سارہ محبوب

پاکستانی ٹینس اسٹار سارہ محبوب کا کہنا ہے کہ لڑکیاں چاہے وہ ڈاکٹر ہوں یا کھلاڑی، اگر ان کی مرضی ہو اور وہ چاہیں تو اپنا کیرئیر جاری رکھ سکتی ہیں، شادی رکاوٹ نہیں بن سکتی۔سارہ محبوب ان دنوں لاہور میں جاری حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس…