جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

زمین بوس معیشت کو دوبارہ اٹھانا بڑا چیلنج ہے، فضل الرحمان

امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو گزشتہ 4 برس میں زمین بوس کیا گیا، اسے دوبارہ اٹھانا بڑا چیلنج ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوئی شک نہیں کہ ملک اس وقت بڑے بحرانوں کا…

برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

برطانیہ کے سابق کنزرویٹیو رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان کی بدفعلی پر سزا کے خلاف اپیل مسترد ہوگئی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران احمد خان پر 15 سال کے لڑکے سے بدفعلی کا الزام ثابت ہوا تھا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق عدالت نے بچے سے بدفعلی پر…

حیدرآباد سکھر موٹر وے ایم 6 کرپشن اسکینڈل کیس میں 7 افراد گرفتار

حیدرآباد سکھر موٹر وے ایم 6 کرپشن اسکینڈل کیس میں مزید گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ نوشہرو فیروز کے مفرور ڈی سی تاشفین عالم کے پی اے اور سابق اکاؤنٹنٹ سمیت 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سمیت 13 افراد…

پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ جیتنے کے لیے کھیل رہے تھے، پاکستان میچ اپنے حق میں ختم نہیں کر پا رہا۔راولپنڈی میں انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کی اور انکشاف کیا کہ پنڈی ٹیسٹ کی…

لاہور ہائیکورٹ نے اسد عمر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاجی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے دن کاروبار منفی رہا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کا پہلا دن منفی رہا۔100 انڈیکس 5 سو 37 پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 6 سو 12 پر بند ہوا ہے۔کاروبای دن میں 100 انڈیکس 7 سو 34 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں 12 کروڑ 62 لاکھ شیئرز…

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے پاس سے…

ابوظبی: اسرائیلی صدر کی شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ بحرین کا دورہ مکمل کرکے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ابوظبی کے ایئرپورٹ پر اماراتی وزیر خارجہ عبداللّٰہ بن زاید نے ان کا استقبال کیا۔مہمان صدر نے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید سے بھی ملاقات کی۔صدر اسحاق ہرزوگ…

سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 64 ہزار تک پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 64 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 64 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ601 روپے اضافے کے…

پرویز الہٰی نے ساڑھے3 سال عمران کی نیپیاں بدلنے کے بیان کو غلطی قرار دے دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے حکومت کے ساڑھے تین سال عمران خان کی صرف نیپیاں بدلی گئیں کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غصے کی بات تھی، روانی میں منہ سے نکل گئی۔ پرویز الہٰی نے ماضی کے اپنے اس بیان کو غلطی قرار دے دیا، فوج…

پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف ہے، اعجاز چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف ہے، اس کا فائدہ پی ڈی ایم کو تو ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی کو نہیں۔اپنے بیان میں اعجاز چوہدری نے کہا کہ چوہدری…

بہت عرصے بعد ایسا ٹیسٹ میچ دیکھنے میں آیا ہے، بین اسٹوکس

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ بہت عرصے کے بعد اس طرح کا ٹیسٹ میچ دیکھنے میں آیا ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بین اسٹوکس نے کہا کہ ایسا نہیں کہ ہم نے تیز کرکٹ کھیلی، دراصل ہم نے ٹیسٹ کو ٹیسٹ سمجھ…

پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

جاپان میں بسنے والا ہر پاکستانی اپنے عہدے ، کاروبار اور سیاسی حیثیت سے بالاتر ہماری نظر میں برابر ہے اور ہمارے دروازے پر پاکستانی کے لیے کھلے ہیں۔یہ بات جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے اپنے اعزاز میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس میں تکرار

منگلا یونٹ 5 اور 6 کی تجدید کاری کی تقریب کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے درمیان تکرار ہوئی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کئی مرتبہ…

روس پاکستان کو ڈیزل اور پیٹرول کم قیمت میں دے گا، مصدق ملک

وزیرِ مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس پاکستان کو رعایتی نرخوں پر خام تیل فراہم کرے گا، پیٹرول اور ڈیزل بھی کم قیمت پر دے گا۔مصدق ملک نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ عوام کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ روس کا دورہ کامیاب رہا اور…

سندھ: رواں سال اب تک 3 لاکھ سے زائد افراد ملیریا کا شکار، 50 افراد چل بسے

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں جنوری سے اب تک 3 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد ملیریا کا شکار ہوچکے ہیں، جن میں متاثرہ افراد میں خواتین، بچے اور بزرگ شہری بھی شامل ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سیلاب متاثرہ کیمپوں میں ملیریا کے 41 ہزار…

29 میڈلز اپنے نام کرنے والے ڈاکٹر ولید نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لگن سچی اور جستجو پکی ہو تو کوئی منزل مشکل نہیں، لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طالب علم ڈاکٹر ولید ملک نے تعلیمی میدان میں گولڈ میڈلز کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔امیر الدین میڈیکل کالج کے طالب علم ڈاکٹر ولید نے ایم بی بی ایس مکمل…

سندھ: وزیر تعلیم کی ہدایت پر پرائیویٹ اسکولز کے سربراہان کے سمپوزیم کا اہتمام

صوبائی وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ کی ہدایت پر والدین کی جانب سے بڑھتی ہوئی شکایات پر ڈائریکٹوریٹ نے پرائیویٹ اسکولز کے سربراہان کے ساتھ آج ( پیر 5 دسمبر کو) اسکاؤٹ ہیڈ کورٹر میں ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا۔اس میں میٹروپولس اسکول کے…

کراچی میں کمیٹی ڈالنے والی خواتین کے ساتھ 24 کروڑ کا فراڈ

کراچی میں خواتین کی پیسے بچانے کی روایتی بی سی/ کمیٹیوں کی اسکیم میں 24 کروڑ روپے تک کا مبینہ فراڈ سامنے آگیا۔کمیٹی جمع کرنے والی خاتون نے کمیٹیاں واپس کرنے سے معذوری کا اظہار  کردیا۔بینکنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی جمع کرنے والی خاتون…

پی ڈی ایم نامزد نہ کرتی تو عمران کبھی پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ نہ بناتے: سالک حسین

ق لیگ کے رہنما، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم چوہدری پرویز الہٰی کو نامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی انہیں وزیرِ اعلیٰ نہ بناتے۔یہ بات ق لیگ کے رہنما، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں…