جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شیریں ابو عاقلہ کا قتل، عرب چینل کا بین الاقوامی عدالت سے رجوع

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی عرب میڈیا چینل کی فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے عرب چینل نے عالمی جرائم کی بین الاقوامی عدالت سے رجوع کر لیا۔عرب چینل کے اقدام پر اسرائیلی وزیراعظم یائیر لاپڈ…

سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج

صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر تھانہ رمنا اسلام آباد میں ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کی گئی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر سرکار کی…

امریکا: کرسمس پریڈ کے شرکا پر گاڑی چڑھانے والے ملزم کو عمر قید کی سزا

امریکی ریاست وسکونسن میں کرسمس پریڈ پر گاڑی چڑھانے والے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔عدالت نے ملزم ڈیرل بروکس (Darrell Brooks) کو چھ بار عمر قید اور سات سو اضافی سال جیل میں گزارنے کی سزا سنائی۔عدالت نے ملزم پر عائد تمام 76 الزامات ثابت…

ٹیپو سلطان پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں مطلوب ملزم گرفتار

منشیات فروشی میں انتہائی مطلوب ملزم کو تھانہ ٹیپو سلطان کی پولیس نے کارروائی کر کے گرفتار کرلیا۔کراچی شرقی کے ٹیپو سلطان تھانے کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو…

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل: تفتیش سی ٹی ڈی منتقل کرنے کی سفارش

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں پولیس اہلکار عبد الرحمٰن کے قتل کیس کی تفتیش کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) منتقل کرنے کی سفارش کردی گئی۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کو قتل کرنے والے ملزم کو شناخت کر لیا گیا…

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی بینکنگ عملے کو معذور افراد کے ساتھ رویہ بہتر بنانے کی ہدایت

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سیما کامل نے بینکنگ عملے کو معذور افراد کے ساتھ رویہ بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران سیما کامل نے کہا کہ معذور افراد کو کاروباری قرض مشکل سے ملتا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

آئی ایس ایف کارکنوں اور صوبائی وزیر میں تلخ کلامی کے واقعے پر پیشرفت

پشاور میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) کے کارکنوں اور صوبائی وزیر اقبال وزیر میں تلخ کلامی کے واقعے پر پیشرفت ہوئی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں صدر آئی ایس ایف خیبرپختونخوا علامہ اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان…

روس نے جاپان کے قریب جزائر پر میزائل سسٹم نصب کردیے

روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ جاپان اور روس کے درمیان واقع شمالی کوریل جزائر پر میزائل سسٹمز نصب کر دیے ہیں۔روس کے زیر انتظام جنوبی کوریل جزائر پر جاپان بھی ملکیت کا دعوے دار ہے، ان جزائر کو ٹوکیو ’شمالی علاقے‘ کہتا ہے۔جاپان اور روس…

کراچی: ڈاکو خاتون سے شیر خوار بچی چھین کر فرار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ڈاکو خاتون سے شیر خوار بچی چھین کر فرار ہوگئے۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے کہا کہ خاتون نے بیگ میں 11 روز کی بچی کو رکھا ہوا تھا۔ایس ایس پی کے مطابق خاتون نے پولیس کو بتایا کہ بچی بیمار تھی، اُسے…

لنکا پریمئیر لیگ: پہلے میچ میں گال گلیڈیئٹرز کو جافنا کنگز نے 24 رنز سے شکست دے دی

لنکا پریمئیر لیگ 2022 کے پہلے میچ میں گال گلیڈیئٹرز کو جافنا کنگز نے 24 رنز سے شکست دے دی۔مہندرا راجا پاکسے انٹرنینشل اسٹیڈیم ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس گال گلیڈیئٹرز کے کپتان کوشال مینڈس نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔جافنا…

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر میں شامل ہونے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ہسپانوی میڈیا نے خبر دی تھی کہ رونالڈو 20 کروڑ یورو فی سیزن کے معاوضے پر سعودی عرب کے کلب النصر کو جوائن کرچکے ہیں۔برطانوی میڈیا کی…

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں۔ ملتان میں دھند کے باعث دونوں ٹیموں کو تین گھنٹے تاخیر سے اسلام آباد سے ملتان کیلئے روانہ ہونا پڑا۔ٹیمیں ملتان پہنچیں تو انہیں سخت سیکیورٹی حصار میں ائیرپورٹ سے ہوٹل لے جایا گیا، دونوں…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر 24 گھنٹے بعد اسٹیڈیم سے ہٹادیا گیا

وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے ہیلی کاپٹر کو تقریباً 24 گھنٹے بعد مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم سے ہٹادیا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیرکا ذاتی ہیلی کاپٹر گزشتہ روز میچ کے دوران مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں اُتارا گیا تھا۔ ہیلی کاپٹر اُترنے کے…

صدر مملکت کا فیصل مسجد میں خواتین کی نماز پر پابندی کا نوٹس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ میری رائے میں خواتین کو مرکزی ہال میں مخصوص جگہ پر نماز ادا کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔صدر عارف علوی نے فیصل مسجد میں خواتین کی نماز پر پابندی کا نوٹس لے لیا ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ دنیا بھر کی مساجد…

سکھر حیدر آباد موٹروے کرپشن اسکینڈل: 6 ملزمان ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کو ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا گیا۔سکھر میں اینٹی کرپشن پولیس نے موٹر وے ایم 6 کرپشن اسکینڈل میں گرفتار 6 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا۔دوران سماعت…

کربلا: سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے دو خودکش بمباروں کو ہلاک کردیا

عراقی فوج کے ترجمان یحییٰ رسول کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے کربلا میں دو خودکش بمباروں کو ہلاک کر دیا۔انہوں نے بتایا کہ ایک ملزم نے دھماکا خیز مواد والی بیلٹ پہن رکھی تھی جسے مار دیا گیا جبکہ دوسرا ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو رہا تھا…

صرف عمران خان ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ کا سوال

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا شہری نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم چیلنج نہیں کیں۔جسٹس منصور علی شاہ نے یہ ریمارکس عدالت عظمیٰ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر…

عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی: عبدالغفور حیدری

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی۔کوئٹہ میں سیکریٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک پر عمران…

بھارت کا پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ بھارت نے ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔بلائنڈ کرکٹ کونسل نے کہا کہ بھارت کے ویزے جاری کرنے کے انکار پر مایوسی ہوئی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی مضبوط امیدوار تھی۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ…

ارشد شریف کی شہادت پر ازخود نوٹس خوش آئند ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کو خوش آئند قرار دے دیا۔فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ججز کی عزت اسی میں ہے کہ وہ آئین کی حاکمیت کے لیے کھڑے ہوں۔فواد چوہدری…