جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران خان کو لانگ مارچ میں شرکت کی مشروط پیشکش کی تھی، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے عمران خان کو لانگ مارچ میں شرکت کی مشروط پیشکش کی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران ق لیگی سربراہ نے کہا کہ عمران خان سے کہا تھا اگر لانگ مارچ کا پہلا…

اسپین کو اپ سیٹ شکست، مراکش پہلی بار کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ مراکش نے اسپین کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دوحا کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے ساتویں پری کوارٹر فائنل میں…

ارشد شریف قتل تحقیقات: سپریم کورٹ کا از خود نوٹس کی سماعت پر اعلامیہ

سپریم کورٹ نے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کا اعلامیہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ڈی جی ایچ آر سیل کی رپورٹ 2 ججز جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس محمد…

کیا نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگئی؟

کیا سابق وزیراعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہونے کی راہ ہمور ہوگئی؟ماہر قانون نے سپریم کورٹ سے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کالعدم قرار دیے جانے کے بعد رائے کا اظہار کیا ہے۔وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے نئے برس آغاز میں سابق…

ٹیم منیجر کا رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کیخلاف نہ کھلانے کا فیصلہ

پرتگال کی فٹبال ٹیم کے منیجر فرنانڈو سینٹوز نے فیفا ورلڈکپ میں کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔راؤنڈ 16 کے میچ میں آج رات 12 بجے پرتگال کا مقابلہ سوئٹرزلینڈ سے ہونا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ…

البانیہ کے سابق وزیراعظم کو مُکا پڑگیا، خون نکل آیا

البانیہ کے سابق وزیراعظم سیلی بیریشا کو دارالحکومت تِرانا میں حکومت مخالف احتجاجی ریلی کی قیادت کے دوران مُکا پڑ گیا۔ملک میں پہلی یورپی یونین اور بلکانز سمٹ جاری ہے جس کے باہر اپوزیشن کے حامی احتجاج کے لیے جمع ہیں۔اپوزیشن رہنما سیلی…

اسپین کو اپ سیٹ شکست، مراکش کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مراکش اسپین کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔دوحا کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے ساتویں پری کوارٹر فائنل میں مراکش نے اسپین کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست…

جی سیون ممالک کی طرف سے روسی تیل کی حد مقرر

جی سیون ممالک کی طرف سے روسی تیل کی حد مقرر کرنےکا اقدام کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جی سیون ممالک کے اقدام پر روس کی جانب سے تیل کی قیمتیں مقرر کرنے پر غور کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ روس تیل کی بین…

چین، امریکا، برطانیہ کی پاکستان کو سیلاب کی تباہی سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

چین، امریکا اور برطانیہ نے پاکستان کو سیلاب کے نقصانات سے نمٹنے میں ہر ممکن مدد کا یقین دلادیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو یہ یقین دہانی تینوں ممالک کے سفیروں نے الگ الگ ملاقاتوں میں کرائی۔ وزیرخزانہ نے امریکہ، برطانیہ اور چین کے سفیروں کو…

عمران خان نے اسمبلی تحلیل اور استعفوں پر آج بھی مشاورت کی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل اور استعفوں کے معاملے پر مشاورتی عمل آج بھی جاری رکھا۔زمان پارک لاہور میں عمران خان نے پی ٹی آئی کی ڈویژنل سطح کی قیادت سے ملاقات کی اور اہم امور پر مشورے…

2019ء کے بعد بین الاقوامی ایئرلائنز کی نفع بخش پوزیشن میں واپسی متوقع

کورونا وائرس کی سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد دنیا بھر میں مختلف ممالک کی ایئرلائنز کی 2019ء کے بعد دوبارہ نفع بخش صورتحال میں واپسی متوقع ہے۔انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) کے مطابق 2023ء میں فضائی انڈسٹری کو مجموعی…

نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں، ایاز صادق کا دعویٰ

وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے نئے برس کے آغاز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کا دعویٰ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران سردار ایاز صادق نے دعویٰ سے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آئندہ ماہ…

منیجر سعید خان نے کوچ سیگفرائیڈ ایکیمن کے طریقہ کار پر سوال اٹھادیا

جنوبی افریقا ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ہاکی ٹیم نے کینیڈا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔یہ میچ پوچسٹروم میں آٹھ ملکی ایف آئی ایچ ہاکی ٹورنامنٹ میں کھیلا گیا۔اس سے قبل ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں اذلان…

صوبے میں نوبت گورنر راج تک نہیں جائے گی، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ صوبے میں نوبت گورنر راج تک نہیں جائے گی۔ایک بیان میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ اسمبلی تحلیل سے متعلق سمری آئی تو آئین کے مطابق دستخط کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ بہتر ہے اسمبلیوں میں واپس…

زرتاج گل کا مریم نواز سے انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہا کہ مریم نواز کو اُن کے پسندیدہ حلقے میں…

8 ماہ میں شخصی آمریت کو دوام بخشنے کی کوشش کی گئی، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ 8 ماہ میں چادر و چار دیواری کی حرمت پامال کی گئی۔زمان پارک لاہور میں یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ گذشتہ 8 ماہ میں آزادیٔ اظہار پر…

پولیو سے معذور رکشا ڈرائیور کی والدین سے بچوں کو پولیو قطرے پلوانے کی اپیل

پولیو سے بچاؤ کےلیے دو قطرے پلانے سے عمر بھر کی معذوری سے بچا جا سکتا ہے۔ بدقسمتی سے اب بھی کئی والدین ایسے ہیں جو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری ہیں۔ رکشا ڈرائیور حضرت عمر بھی ان ہی میں سے ایک ہے، جس کے والدین نے اسے بچپن…

یوکرین کی بلند حوصلہ فوجی اہلکار کا میدان جنگ میں رقص

یوکرین کی نوجوان فوجی اہلکار نے میدان جنگ میں عمدہ رقص کرکے سب کو حیرت زدہ کر دیا۔یوکرینی محکمہ دفاع کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک فوجی اہلکار کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو ’پکاچو رقص‘ کر رہی ہے۔محکمہ دفاع نے ٹوئٹ کو کیپشن دیا کہ سردیاں کبھی بھی…

لنکا پریمئیر لیگ: پہلے میچ میں گال گلیڈیئٹرز کو جافنا کنگز نے 24 رنز سے شکست دے دی

لنکا پریمئیر لیگ 2022 کے پہلے میچ میں گال گلیڈیئٹرز کو جافنا کنگز نے 24 رنز سے شکست دے دی۔مہندرا راجا پاکسے انٹرنینشل اسٹیڈیم ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس گال گلیڈیئٹرز کے کپتان کوشال مینڈس نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔جافنا…

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر میں شامل ہونے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ہسپانوی میڈیا نے خبر دی تھی کہ رونالڈو 20 کروڑ یورو فی سیزن کے معاوضے پر سعودی عرب کے کلب النصر کو جوائن کرچکے ہیں۔برطانوی میڈیا کی…