جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

تشدد کے بعد صحتیاب رضوانہ کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں قیام

تشدد کے بعد صحت یاب ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ کو اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا گیا ہے۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کا اسکول اور بیکنگ کلاسز میں داخلہ کروا دیا گیا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر، ماہرِ…

کراچی: ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان گرفتار

کراچی میں ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے دوران احتجاج پریس کلب پر ریاست مخالف…

روس: صدارتی انتخابات 17 مارچ 2024ء کو ہونگے

روسی پارلیمنٹ نے آئندہ صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی پارلیمنٹ نے آئندہ صدارتی انتخابات اگلے سال جمعرات 17 مارچ کو کروانے کی تجویز منظور کر لی۔روسی پارلیمنٹ کی جانب سے باضبطہ اعلان کے بعد…

اوپن مارکیٹ: ڈالر گزشتہ قیمت پر برقرار

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر نے اپنی گزشتہ روز کی قیمت کو برقرار رکھا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 285 روپے پر برقرار ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج 64 ہزار کی حد عبور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا، ریاست اور اداروں کے ساتھ محاذ آرائی ناقابلِ برداشت ہے۔واثق قیوم…

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل

توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر دلائل مکمل ہو گئے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی۔درخواستِ…

چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا، پولنگ 8 فروری 2024ء کو ہو گی۔قومی ووٹرز ڈے پر جاری پیغام میں سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی تمام آئینی و قانونی ذمے داریوں سے بخوبی…

سپریم کورٹ: سردیوں کی تعطیلات میں اہم کیسز کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ نے موسمِ سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں موسمِ سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی تاہم تعطیلات کے دوران اہم کیسز کی سماعت ہو گی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ…

رواں ہفتے اعلیٰ امریکی عہدیدار پاکستان آرہے ہیں، ترجمان دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ رواں ہفتے اعلیٰ امریکی عہدیدار پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے امریکا کے ساتھ بات چیت کا عزم کر رکھا…

کراچی میں انتہا کے پیمانے اپنی حد کو پہنچ چکے ہیں: خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی میں انتہا کے پیمانے اپنی حد کو پہنچ چکے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ بلڈنگ کوڈز اور قوانین پر عمل درآمد کی…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: شریک ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق ریفرنس کے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم عدالت…

منظور پشتین 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے منظور پشتین کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔منظور پشتین کو اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔وکیلِ صفائی نے عدالت میں کہا کہ جلسہ کرنا ہمارا حق ہے،…

الیکشن 8 فروری کو، اس پر کوئی دوسری رائے نہیں: مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہیں، اس پر کوئی دوسری رائے نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں امن و امان کے مسائل ہیں، ملک میں اس سے زیادہ خراب صورتِ حال رہی ہے…

پاکستانی ویمن کرکٹرز کی نیوزی لینڈ میں سیر اور شاپنگ

دورۂ نیوزی لینڈ پر موجود پاکستان ویمن کرکٹرز نے کوئنز ٹاؤن میں اسکائی لائن گنڈولا میں چیئر لفٹ پر سیر کی۔پاکستان ویمن کرکٹرز نے مقامی مال سے شاپنگ بھی کی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ سیشن کرے گی جس کے بعد پاکستان اور…

پشاور: پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسوں کی اجازت نہ دینے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ میں پی ٹی آئی کو جلسوں کی اجازت نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت کی درخواست پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ایس ایم اعتیق…

غیر قانونی تارکینِ وطن کے نام انتخابی فہرستوں سے نکالنے کی استدعا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ غیر قانونی تارکینِ وطن کے نام انتخابی فہرستوں سے نکالنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔انتخابی فہرستوں کی درستگی تک انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے کی شہری آفتاب عالم ورک…

لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی آڈیو کے فارنزک کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا۔لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے ایف آئی اے کو آڈیو کے فارنزک کا حکم دیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی جائیں کہ سب…

منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن: خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10 کارروائیوں میں 425 کلو منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور ایئر پورٹ پر 2 مسافروں کے ٹرالی…

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

ملائیشیا میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو چار صفر سے ہرا دیا۔پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ارشد لیاقت نے 3 اور حنان شاہد نے 1 گول کیا۔اس سے قبل پاکستان نے امید افزاء آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ…

غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو متاثر کر رہے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور…