جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

برٹش ایئرویز کی پرواز میں خاتون مسافر کے کھانے سے مصنوعی دانت نکل آیا

برٹش ایئرویز کی پرواز میں ایک خاتون مسافر کے کھانے میں سے مصنوعی دانت نکل آیا۔ غدا الحوث لندن سے دبئی جانے والی پرواز میں محوِ سفر تھیں۔انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کھانے اور مصنوعی دانت کی تصویر بھی شیئر کی۔خاتون نے ٹوئٹ میں ایئرلائن کو…

پی ٹی آئی دور میں کرپشن انڈیکس ایسے بڑھا جیسے خلا میں راکٹ جاتا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کرپشن انڈیکس ایسے تیزی سے بڑھا جیسے خلا میں راکٹ جاتا ہے۔اسلام آباد میں گورننس انوویشن لیب کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سہولت 2018 میں تیار کی تھی لیکن…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 3 پیسے بڑھ گئی

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 40 پیسے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 3 پیسے بڑھی ہے۔گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 37 پیسے تھا۔ کاروباری ہفتے میں…

ریاض: چین کے صدر شی جن پنگ کی فلسطینی ہم منصب سے ملاقات

چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے ریاض میں ملاقات کی ہے۔اس موقع پر صدر شی جن پنگ نے کہا کہ پچھلی 5 دہائیوں سے زائد عرصے سے دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی حمایت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی یا علاقائی صورتحال…

دیکھنا یہ ہے کہ ڈیلی میل سے غلطی کس نے کروائی: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخہ رانا ثناء اللّٰہ کا ڈیلی میل کی جانب سے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے معافی مانگنے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اس تمام معاملے میں دیکھنا یہ ہے کہ ڈیلی میل سے غلطی کس نے کروائی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…

شاہد آفریدی کی ملتان ٹیسٹ سے متعلق تنبیہ صحیح ثابت ہوگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ملتان ٹیسٹ سے متعلق کی گئی تنبیہ درست ثابت ہوگئی۔شاہد آفریدی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد سوشل میڈیا پر لکھاکہ تو لال گیند سے ون ڈے میچ…

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، JIT نے فیصل واؤڈا کو طلب کر لیا

وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے بنی جے آئی ٹی نے تحریکِ انصاف کے سابق رہنما فیصل واؤڈا کی طلبی کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔جاری کیے گئے مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ فیصل واؤڈا عمران خان…

کرسٹیانو رونالڈو کے شاندار فٹبال کیریئر کے زوال کا آغاز ہوگیا؟

پرتگال کی فٹبال ٹیم کے منیجر فرنانڈو سینٹوز کا فیفا ورلڈکپ میں کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں نہ کھلانے کا فیصلہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔فرنانڈو سینٹوز نے رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا…

ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹ میں ٹوئٹر کے ڈیڑھ ارب اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ ’ٹوئٹر کے ڈیڑھ ارب اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کیا…

ابرار احمد نے انگلش بیٹرز کے ساتھ ساتھ علیم ڈار کو بھی پریشان کردیا

ملتان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلش بیٹرز کے ساتھ ساتھ امپائر علیم ڈار بھی ابرار احمد کی جادوئی اسپن بولنگ نہ سمجھ پائے۔ملتان میں جہاں انگلش بیٹرز کو ابرار احمد کو کھیلنے میں مشکلات ہورہی تھیں…

جناح اسپتال لاہور میں 10 ہزار مریضوں کو 3 وقت کھانا ملتا ہے: گوہر اعجاز

اپٹما کے سربراہ گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ لاہور کے جناح اسپتال میں روز 10 ہزار مریضوں کو 3 وقت کھانا دیا جا رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپٹما کے سربراہ گوہر اعجاز نے یہ بات بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اسپتال میں 1 ہزار کمپیوٹر سسٹم لگا…

دھیلا ہوتا کیا ہے بھائی؟ وزیر اعلیٰ پنجاب کا حکمراں جماعت پر شدید طنز

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی جماعت پر کڑی تنقید کے نشتر برسا دیئے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ انہوں نے ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، دھیلا ہوتا کیا ہے بھائی؟پنجاب کے…

25 سال بعد رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا

لاہور میں 25 سال بعد رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا، ٹائٹل کشتی سائیکلنگ ویلوڈروم میں ہوگی۔لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر مہر اکرم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹائٹل کشتی ہیرا پہلوان اور طیب رضا پہلوان کے درمیان ہوگی۔مہر اکرم نے کہا ہے…

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے تک KP اسمبلی نہیں توڑیں گے: بیرسٹر سیف

خیبر پختون خوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کیے جانے تک خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل نہیں کی جائے گی۔جاری کیے گئے بیان میں خیبر پختون خوا حکومت کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے…

شراب کا لائسنس دینے کے مقدمے میں عثمان بزدار کو ریلیف مل گیا

شراب کا لائسنس دینے کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ریلیف مل گیا۔لاہور ہائی کورٹ نے نیب پراسیکیوٹر کے بیان کے بعد یونیکارن پریسٹیج لمیٹڈ کی درخواست نمٹا دی۔اتحادی حکومت کی نیب میں کی گئی ترمیم کا فائدہ سابق وزیرِ…

محمد حفیظ نے ابرار احمد کے ’جادو‘ کو پہلے ہی پہچان لیا تھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ابرار احمد کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ 30 ستمبر کو کیا تھا۔رواں برس ستمبر/اکتوبر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی گئی 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوران اسپنر ابرار احمد کو…

صوبوں کو دیے گئے اختیارات پر عملدرآمد میں کمی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو دیے گئے اختیارات پر عمل درآمد میں کمی ہے۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان ڈیمو…

مبینہ بیٹی ٹیریان کی معلومات چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست، تحریری حکم جاری

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کی معلومات چھپانے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے شہری کی درخواست پر سماعت کے بعد تحریری حکم نامہ…

ڈیبیو میچ میں ابرار احمد کے ہر وکٹ پر ریکارڈ

ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد کا پہلا میچ توجہ کا مرکز اور یادگار بن گیا۔ابرار احمد ڈیبیو میچ میں ہر وکٹ کے ساتھ پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بولرز کی فہرست میں آگے بڑھتے رہے۔پاکستان میں مسٹری اسپنر کے…

شاہد خاقان عباسی کا برطانوی اخبار کی معافی کا خیرمقدم

رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ثابت ہوا کہ عمران خان جھوٹا ہے، ثابت ہوا کہ شہبازشریف نے کرپشن نہیں کی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف سے مانگی گئی معافی کا خیرمقدم…