جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ووٹ ڈالنا ہر شہری پر لازم قرار دیا جائے: جلیل شرقپوری

سابق رکنِ صوبائی اسمبلی میاں جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنا ہر شہری پر لازم قرار دیا جائے۔ایک بیان میں میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے کارکنان کا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں درج کرائیں، قومی اسمبلی کے…

لبنانی صحافی اسرائیلی ٹینک سے فائر کیے گئے گولے سے ہلاک ہوا: ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ

ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے لبنان میں صحافیوں پر حملے کی تحقیقات میں کہا ہے کہ لبنانی صحافی کی ہلاکت کی وجہ بننے والا گولا اسرائیلی ٹینک سے فائر کیا گیا تھا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تحقیقات میں کہا ہے کہ صحافیوں کی شناخت کی جا…

کراچی: شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی متاثرین سے ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کراچی کے علاقے عائشہ منزل کا دورہ کیا اور اس علاقے میں آتش زدگی کا شکار ہونے والی عمارت کا جائزہ لیا۔جسٹس (ر) مقبول باقر نے حادثے کے متاثرین رہائشیوں اور دکانداروں سے بھی ملاقات کی۔اس موقع پر…

نیوزی لینڈ کی سابق کرکٹر بھی پاکستانی ویمن کرکٹرز کی معترف

نیوزی لینڈ کی سابق کرکٹر کیٹی مارٹن بھی پاکستانی ویمن کرکٹرز کی معترف ہوگئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈیجیٹل سے بات چیت میں کیٹی مارٹن کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں پاکستانی ٹیم میں انرجی نظر آئی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم…

کراچی: عائشہ منزل کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، فلیٹس محفوظ رہے

ایڈیشنل ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)  بینش شبیر کا عائشہ منزل کراچی کے شاپنگ مال میں لگی آگ سے متعلق کہنا ہے کہ عمارت کے اوپر موجود فلیٹس محفوظ ہیں۔انہوں نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ عمارت کے گراؤنڈ…

حارث رؤف ہماری پروڈکٹ ہیں، اسے ختم کرنے نہیں آئے، وہاب ریاض

چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ حارث رؤف ہماری پروڈکٹ ہیں، اپنی پروڈکٹ کو ختم کرنے نہیں آئے۔ انہیں صرف سینٹرل کنٹریکٹ کی شق کی خلاف ورزی پر معمول کے مطابق شوکاز نوٹس جاری ہوا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ نسیم…

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ریٹنشن کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی ریٹنشن کا اعلان کردیا۔ اس ٹریڈ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اب اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل ہوگئے۔ دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے پچھلے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کرتے ہوئے نیب کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس دوبارہ سماعت کیلئے احتساب عدالت کو بھجوانےکی استدعا مسترد کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن…

تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی کا جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں شمولیت کا اعلان کردیا۔دادو کے گاؤں بیٹو جتوئی میں اس حوالے سے شمولیتی تقریب ہوئی جس میں جی ڈی اے کے رہنماؤں نے شرکت کی۔لیاقت جتوئی کا کہنا تھا کہ سندھ میں جی ڈی اے کی حکومت…

ہمیں یقین ہے ن لیگ آئندہ حکومت بنانے جا رہی ہے: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ  کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ ن لیگ آئندہ حکومت بنانے جا رہی ہے۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہر حلقے میں تقریباً 6 سے 8 درخواستیں موصول ہوئی ہیں، ہر حلقے سے…

سونے کی قیمت میں 2 روز کمی کے بعد اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 روز کمی کے بعد آج اضافہ ہو گیا ہے۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ…

پی ٹی آئی کو الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم نے بھی نواز شریف کے بغیر 3 الیکشن لڑے، پی ٹی آئی کو الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم نے نہ دھرنا دیا، نہ استعفے دیے، اسی…

تشدد کے بعد صحتیاب رضوانہ کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں قیام

تشدد کے بعد صحت یاب ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ کو اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا گیا ہے۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کا اسکول اور بیکنگ کلاسز میں داخلہ کروا دیا گیا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر، ماہرِ…

کراچی: ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان گرفتار

کراچی میں ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے دوران احتجاج پریس کلب پر ریاست مخالف…

روس: صدارتی انتخابات 17 مارچ 2024ء کو ہونگے

روسی پارلیمنٹ نے آئندہ صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی پارلیمنٹ نے آئندہ صدارتی انتخابات اگلے سال جمعرات 17 مارچ کو کروانے کی تجویز منظور کر لی۔روسی پارلیمنٹ کی جانب سے باضبطہ اعلان کے بعد…

اوپن مارکیٹ: ڈالر گزشتہ قیمت پر برقرار

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر نے اپنی گزشتہ روز کی قیمت کو برقرار رکھا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 285 روپے پر برقرار ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج 64 ہزار کی حد عبور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا، ریاست اور اداروں کے ساتھ محاذ آرائی ناقابلِ برداشت ہے۔واثق قیوم…

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل

توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر دلائل مکمل ہو گئے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی۔درخواستِ…

گوجرانوالہ: 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت سینٹرل جیل میں ہو گی

9 مئی کے روز کینٹ کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں نامزد تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے خلاف درج مقدمے پر سماعت سینٹرل جیل میں ہو گی۔پنجاب  کے محکمۂ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت…

نگراں وزیرِ اعظم کی اپنی تعلیم و تربیت میں والد کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے آواز بھر آئی

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جدید تعلیم کا حصول پاکستان کی ترجیح ہے، اساتذہ کی ذمے داری ہے کہ پاکستان کا مستقبل مضبوط بنائیں۔کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم نے کہا کہ ملکی تعلیمی نظام کی…