جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی سی بی نے ایک اور اہم عہدہ متعارف کرادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک اور اہم عہدہ متعارف کرا دیا۔پی سی بی نے ڈائریکٹرز کی موجودگی میں ڈائریکٹر آف کرکٹ کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا ہے۔پی سی بی نے ڈائریکٹر آف کرکٹ کا نیا عہدہ لانے کا فیصلہ بورڈ کی ری اسٹرکچرنگ کےلیے منعقدہ…

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر، ایک اور رکاوٹ دور کرلی گئی

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر میں حائل ایک اور رکوٹ دور کرلی گئی۔ترجمان واپڈا کے مطابق داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاملے پر واپڈا، سول انتظامیہ اور کوہستان کے تینوں اضلاع کے عمائدین پر مشتمل متحدہ کوہستان جرگہ کے درمیان معاہدے پر…

کوئی ایسی وجہ نہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خواب عمران خان کے ساتھ قبر تک تو جائے گا لیکن انشاء اللّٰہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے، جہاں وہ اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ہونے والی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ذرائع نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری 15…

عمران خان صاحب! باجوہ تو آپ کے محسن ہیں، آپ تو محسن کش نکلے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے ساتھ اور دین کے ساتھ بہت زیادتی کی، عمران خان صاحب، باجوہ صاحب تو آپ کے محسن ہیں، آپ تو محسن کش نکلے، باجوہ صاحب ریٹائر ہو گئے ہیں، اب ان کو آرام سے زندگی گزارنے دیں۔وفاقی وزرا کے…

کراچی: انگلش لینگویج ایجوکیشن کے نئے رجحانات پر امریکن مشن کے تحت نمائش

پاکستان میں امریکی مشن کی جانب سے انگریزی زبان کی تعلیم اور تربیت کے سلسلے میں تین روزہ اوپن (OPEN) انگلش لینگویج نمائش 2022 کا انعقاد کیا گیا۔گرینچ یونیورسٹی کراچی میں منعقدہ اس نمائش میں یونیورسٹی کے 700 سے زائد اساتذہ، پیشہ ور افراد…

حالات نہ سنبھالے تو ملک مزید نیچے چلا جائے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حالات نہ سنبھالے گئے تو ملک مزید نیچے چلا جائے گا، پاکستان کا بزنس مین کیوں آواز نہیں اٹھا رہا؟ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اس وقت سب سے زیادہ پاکستان…

ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔پارلیمینٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا کہ چمن بارڈر واقعے کے بعد افغان سرحد افغانستان کی طرف سے معذرت کے بعد کھولی…

زرتاج گل کی پرویز الہٰی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی سے ملاقات کی ہے۔لاہور میں ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ غلط فہمیاں…

اٹلی: مسلح ملزم کی فائرنگ، وزیراعظم کی دوست سمیت 3 خواتین ہلاک

اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسلح ملزم کی فائرنگ سے تین خواتین ہلاک جبکہ 4 شہری زخمی ہوگئے۔اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ مرنے والی ایک خاتون ان کی دوست تھیں، انہوں نے کہا کہ قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔57 سالہ…

اگست سے اب تک مجھے جان سے مارنے کی کئی دفعہ منصوبہ بندی کی گئی، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ اگست سے اب تک مجھے جان سے مارنے کی کئی دفعہ منصوبہ بندی کی گئی، مجھے حکام کی جانب سے بار بار بتایا گیا کہ میری جان کو خطرہ ہے۔مراد سعید نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ…

سینیٹ: غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ و تحفظ کا بل منظور

سینیٹ اجلاس میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کا بل منظور کرلیا گیا۔بل کے متن کے مطابق بل کا فوری طور پر ملک بھر میں نفاذ ہوگا، اہل سرمایہ کاری  50 کروڑ ڈالر سے کم نہیں ہوگی۔متن کے مطابق بل کے تحت ان سرمایہ کاری کا تحفظ ہو گا، جو…

گیارہ وکٹ کی خوشی اپنی جگہ پاکستان جیت جاتا تو زیادہ خوشی ہوتی، ابرار احمد

پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ 11وکٹیں لینے کی خوشی اپنی جگہ پاکستان جیت جاتا تو زیادہ خوشی ہوتی۔ملتان میں دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں ابرار احمد نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں جو روٹ،…

سرفراز اور شان مسعود کو کھلانا چاہئے، شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے سرفراز احمد اور شان مسعود سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔انگلش ٹیم کو 3 میچز کی سیریز میں…

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا حکم نظرانداز، مختلف علاقوں میں پارکنگ فیس کی وصولی

ایڈمنسٹریٹر کراچی کے واضح احکامات کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں پارکنگ فیس کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔یونیورسٹی روڈ سے ایم اے جناح روڈ تک ہر جگہ شہریوں سے پارکنگ فیس وصول کی جا رہی ہے۔چارجڈ پارکنگ کے عملے کا موقف ہے کہ پارکنگ فیس نہ…

قطر: فیفا ورلڈکپ کی کوریج کے دوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا

قطر میں فیفا فٹبال ورلڈکپ کی کوریج کے دوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا۔گلف ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق قطری ٹی وی کے فوٹو جرنلسٹ خالد المسلم کی ورلڈکپ میچ کے دوران اچانک موت واقع ہوئی۔گلف ٹائمز نے ٹوئٹ کے ذریعے صحافی کے انتقال کی خبر دیتے…

پی ٹی آئی کا پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت راولپنڈی کے ارکان اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورتی اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا گیا، پی ٹی آئی کے…

شاہی خاندان کو لندن کے روسی سفارتخانے سے رابطہ نہ کرنے کی ہدایت ہے، روسی سفیر

برطانیہ میں تعینات روس کے سفیر نے بتایا ہے کہ شاہی خاندان کو لندن میں قائم روسی سفارتخانے سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔روسی اخبار کے نمائندے نے سفیر سے سوال کیا تھا کہ کیا شاہ چارلس سوئم کی طرف سے کسی بھی قسم کا…

ابھی بھی MQM کے پاس آپشنز ہیں، دیکھتے ہیں PP کتنی سنجیدہ ہے، وسیم اختر

رہنما ایم کیو ایم پاکستان،  وسیم اختر نے کہا ہے کہ ابھی بھی ایم کیو ایم کے پاس آپشنز ہیں، اب دیکھتے ہیں پیپلزپارٹی کتنی سنجیدہ ہے۔وسیم اختر نے بلدیاتی انتخابات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی پالیسیوں سے ایم کیو…

فیفا ورلڈ کپ میں فلسطینی جھنڈے دنیا بھر کی توجہ کا مرکز

فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں فلسطین کھیلتے ہوئے تو نظر نہیں آیا لیکن پھر قطر کے فٹبال گراؤنڈز میں مسلسل فلسطینی جھنڈے لہراتے ہوئے نظر آئے۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں موجود فلسطینی کمیونٹی جانتی تھی کہ فٹبال کے سب سے بڑے اس ایونٹ کے دوران…