ہرحلقےسے ٹکٹ کی 13، 13 درخواستیں ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہر حلقے میں ہمارے پاس ٹکٹ کی 13، 13 درخواستیں آئی ہیں، دیہی علاقوں میں ن لیگ کی پوزیشن بہت مضبوط ہے، 10 دن انتخابی مہم چلائی تو شہروں میں بھی صورت حال واضح ہو جائے گی۔ جیو نیوز…