جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

احد چیمہ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس سے بری ہونے پر کیا کہا؟

نگراں وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ نے کہا ہے کہ انصاف ملا آج بڑی خوشی کا دن ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احد چیمہ نے کہا کہ جب یہ سب ہو رہا تھا تو سول سیکریٹریٹ افسران نے مجھ پر اعتماد کیا۔وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ کے خلاف آمدن…

زراعت و ٹیکنالوجی میں خواتین کو آگے لانےکی کوشش کر رہے ہیں: عمر سیف

نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں خواتین کو آگے لانےکی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ جن فیصلوں میں خواتین کی شمولیت ہو ان کے غلط ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ڈاکٹر عمر سیف نے خواتین سے متعلق سیمینار…

لاہور: اسموگ SOPs کی خلاف ورزی پر کیفے سیل کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے جوہر ٹاؤن کے کیفے کو فوری سیل کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے خلاف ورزی کرنے والے کیفے پر 50…

لاہور: کار کی ٹکر سے 6 اموات، ملزم کے والد کی عبوری ضمانت منظور

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت کے کیس میں نامزد مرکزی ملزم افنان کے والد شفقت اعوان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔جج عبہر گل نے ملزم کے والد کی عبوری ضمانت سے متعلق دائر…

کرسٹیانو رونالڈو کن خصوصیات کی وجہ سے نمبر 1 فٹبالر ہیں؟ سابق کوچ نے بتا دیا

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا شمار تاریخ کے بہترین فٹبالرز میں ہوتا ہے لیکن ان کا موازنہ ہمیشہ ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی سے کیا جاتا ہے۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو سب سے عظیم فٹبالر ہیں جب کہ…

دوبارہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف درخواست 5 رکنی بینچ کو بھجوا دی گئی

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کے حکم کے خلاف دائر درخواست 5 رکنی لارجر بینچ کو بھجوا دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے چیمبر میں تحریکِ انصاف کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار جماعت…

9مئی مقدمات: شیخ رشید لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ پہنچ گئے

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ پہنچ گئے۔یاد رہے کہ شیخ رشید کی جانب سے 9 مئی کے مقدمات کی تفصیلات دینے لیے لیے درخواست عدالتِ عالیہ میں دائر ہے۔شیخ رشید کی درخواست پر عدالت نے پنجاب حکومت سے مقدمات کی تفصیلات طلب…

احد چیمہ آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس سے بری

احتساب عدالت لاہور نے نگراں وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس سے بری کردیا۔احتساب عدالت نے احد چیمہ کی بریت کی درخواست منظور کرلی، جج ملک علی ذوالقرنین نے اس حوالے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔احد چیمہ کے خلاف نیب…

جو حکومت آتی ہے اسے اظہارِ رائے پھر زہر لگتا ہے: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو حکومت آتی ہے اسے اظہارِ رائے پھر زہر لگتا ہے۔کراچی میں آغا خان یونیورسٹی میں طلبہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ تعلیمی ادارے ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے…

معاشی بہتری سے اسٹاک مارکیٹ ستمبر سے ابتک 40 فیصد بڑھی: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت میں اسٹاک ایکسچینج کا اہم کردار ہے، معاشی بہتری سے اسٹاک مارکیٹ ستمبر سے اب تک 40 فیصد بڑھی ہے۔کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم انوار…

پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دی گئیں۔لاہور ہائیکورٹ میں وزیرآباد کی پی پی 35 اور پی پی 59 کی حلقہ بندیوں پر دائر اعتراضات پر سماعت ہوئی۔عدالت نے صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے…

موسم خزاں کا تاثر پیش کرتا 800 برس قدیم درخت سوشل میڈیا کی زینت

17 میٹر رقبے پر پھیلے ہوئے جنوبی کوریا کے 8 سو سال قدیم درخت کی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جو موسمِ خزاں کا تاثر پیش کر رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دلفریب نظارہ پیش کرتا ’گنگکو‘ نامی یہ درخت جنوبی کوریا کی…

نواز شریف کی زیرِ صدارت ن لیگی پارلیمانی بورڈ کا پانجواں اجلاس

پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا پانچواں اجلاس لاہور میں جاری ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف پارلیمانی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔اجلاس کے شرکاء میں میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر…

گھوٹكی: ٹرک پھاٹک توڑتا ہوا ٹرین سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق

گھوٹكی میں محمد پور کے قریب ایک ٹرک ریلوے پھاٹک توڑتا ہوا ٹرین سے ٹکرا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہو گیا جبکہ کراچی سے پنجاب جانے والی گرین لائن کے انجن کو نقصان پہنچا ہے۔اسٹیشن ماسٹر کے مطابق دھندکے باعث ٹرک…

غزہ: زمینی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی

غزہ میں زمینی آپریشن میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں 250 اہداف کو نشانہ بنایا۔دوسری جانب اسرائیلی…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری کر دیے۔شہزاد اکبر، ذلفی بخاری، ضیاء المصطفیٰ اور فرح گوگی کے اشتہار جوڈیشل کمپلیکس میں چسپاں کر دیے گئے ہیں۔ملزمان کو 6 جنوری…

سپریم کورٹ میں مونس الہٰی کیخلاف ایف آئی اے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 15 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ایف آئی اے نے…

انٹر بینک: ڈالر 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور…

سپریم کورٹ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا۔جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 13 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی بینچ کا حصہ ہوں گے۔اس حوالے…

توشہ خانے کی نا اہلی ختم ہونے تک نیا چیئرمین پی ٹی آئی منتخب کیا ہے: بیرسٹر علی ظفر

بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ توشہ خانے کی نا اہلی ختم ہونے تک ہم نے نیا چیئرمین منتخب کیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نااہلی ختم ہونے پر جنرل الیکشن بھی لڑیں گے،…