برآمدات بڑھانے کیلئے توانائی کے مسابقتی نرخ یقینی بنائے جائیں: اپٹما
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے مطالبہ کیا ہے کہ ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے حکومت توانائی کے مسابقتی نرخ یقینی بنائے۔نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کی زیر صدارت ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسل کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران آل پاکستان…