لوگ باتیں کرتے ہیں کہ میں نے ڈیل کر لی ہے، مراد علی شاہ
وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لوگ باتیں کرتے ہیں کہ مراد علی شاہ نے ڈیل کر لی ہے اور میرا کیس کراچی منتقل ہو گیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ میں آج بھی اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوا…