گورنر سندھ کی طبیعت خرابی کی اطلاعات درست نہیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی طبیعت کی خرابی کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی طبیعت میں خرابی کی خبر سامنے آئی تھی۔کہا جارہا تھا کہ گورنر سندھ کی طبیعت گزشتہ شام سے ٹھیک نہیں، فوڈ پوائزنگ کی شکایت ہے اور…