کراچی: چور گاڑی سے پولیس افسر کی سرکاری پستول لے گیا
کراچی کے علاقے صدر میں پولیس افسر کی گاڑی کا شیشہ توڑ کر نامعلوم چور سرکاری پستول لے اڑا، پولیس افسر مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکلا تو واقعے کا علم ہوا۔پولیس حکام کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) شاہد خٹک صدر کے علاقے میں سندھ…