جیل بھرو تحریک میں پہلے فرح کو گرفتار کیا جائے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں پہلے فرح گوگی کو گرفتار کیا جائے۔چیئرمین پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ آپ کی بیگم صاحبہ نے رشوت لی ہے، پہلے گرفتاری…