میرے اور اہلِ خانہ کیلئے آج ایک مبارک دن ہے، شاداب خان
قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنی بارات کی تصاویر شیئر کردیں۔ دلہے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے سب سے پہلے اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔ انہوں نے تحریر کیا کہ ’آج کا دن میرے اور میرے اہلِ خانہ کے لیے ایک مبارک دن ہے۔…