جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ماڈل کالونی میں گھر کے باہر سبزی خریدتی ہوئی خاتون کو لوٹ لیا گیا

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں گھر کے باہر سبزی خریدتی ہوئی خاتون کو لوٹ لیا گیا، موٹر سائیکل سوار ملزمان خاتون سے زیورات لے کر فرار ہوگئے۔راستہ تنگ ہونے کے باعث رمضان اسے راستہ نہ دے سکا جس پر کچھ دور جاکر ملزم نے فائرنگ کردی۔ٹھیلے  سے…

شہباز گل نے رمیش کمار سے معافی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے رمیش کمار سے معافی مانگ لی۔ شہباز گل رمیش کمار کے گھر  پہنچے اور اپنے ریمارکس پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ’میں نے جو کہا آپ کو اس سے تکلیف پہنچی ہو گی، مجھے افسوس ہوا جو بھی ہمارے…

پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار

پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار ہوگئی جس کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کل کا دھرنا موخر کرنے کے فیصلے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوی کی امن مشقوں کے پیش نظر فیصلے پر نظرثانی کی جاسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں…

ملک دیوالیہ ہوچکا اب بہت زیادہ فرق نہیں پڑنا، سابق چیئرمین ایف بی آر

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکااب بہت زیادہ فرق نہیں پڑنا، روس اور یوکرین نے ڈیفالٹ کیا، تو کوئی آفت نہیں آنی، جن ممالک نے ڈیفالٹ کیا ترقی کی۔سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے روٹری کلب میں خطاب کرتے…

شیخ رشید کی مری کے مقدمے میں ضمانت بعداز گرفتاری منظور

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی تھانہ مری میں درج مقدمے میں ضمانت بعد ازگرفتاری منظور ہو گئی۔ عدالت نے شیخ رشید کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔علاقہ مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے فیصلہ سُنا دیا۔ شیخ رشیدکی جانب سے…

وزیراعظم نے ننکانہ صاحب میں ماورائےقانون قتل کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم شہبازشریف نے تھانہ واربرٹن ننکانہ صاحب میں ماورائے قانون قتل کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا حکم دےدیا۔واضح رہے کہ ننکانہ صاحب میں واقع واربرٹن میں مشتعل افراد نے تھانے سے توہین مذہب کے ملزم کو نکال کر ہلاک کردیا۔وزیر…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارتی اسٹار بیٹر سمرتی مندھانا پاکستان ویمن کے خلاف میچ سے باہر ہو گئیں۔ بھارتی ویمن ٹیم کے بیٹنگ کوچ ہریشکیش کانتیکار نے بتایا کہ سمرتی…

نجم سیٹھی کی مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس…

ترکیہ میں زلزلہ، پاکستان نے فوراً امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا

پاکستان نے ترکیہ میں زلزلے کے ساتھ ہی امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا تھا، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی سامان کی ترسیل کی ہنگامی حکمت عملی بنائی گئی۔وفاقی حکومت نے ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی امداد سے متعلق اعلامیہ جاری کیا ہے،…

برما میں قیمتی ترین نگینہ جس کی کوئی برابری نہیں کرسکتا

برما میں کاؤتیوائٹ یا کائنائٹ نامی شفاف سرخ اور اورنج رنگ کا قیمتی معدنی عنصر دریافت کیا گیا ہے، جس کا صرف صفر اعشاریہ 3 گرام کا نگینہ دنیا کی معدنی اشیا میں بہت زیادہ نادر و نایاب سمجھا جاتا ہے۔بین الاقوامی منرلرلوجیکل ایسوسی ایشن کی…

ایف آئی اے کا شوکت ترین کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ…

کل کا دھرنا موخر کرنے کے فیصلے پر غور کر رہے ہیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کل کا دھرنا موخر کرنے کے فیصلے پر غور کر رہے ہیں۔صحافیوں سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا کل کا دھرنا موخر کرنے کے فیصلہ زیر غور ہے۔انہوں…

پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹوں کی تقسیم کا فارمولا طے کر لیا، پارٹی ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹوں کی تقسیم کا تقسیم فارمولا طے کر لیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی بیانیے کے ساتھ کھڑے ہونے والے سابق ارکان پارلیمنٹ کو ٹکٹس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔تحریک انصاف کے کارکنان کا…

فرانس میں مقیم پاکستانی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے سرگرم

فرانس میں مقیم پاکستانی ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کےلیے سرگرم ہیں، فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ یونیسکو کے تعاون سے امدادی سامان ترکیہ اور شام پہنچائے گا۔پیرس اور گردونواح میں پاکستانی مساجد میں نماز جمعہ کے بعد حاضرین نے…

خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز کا استعمال، الیکشن کمیشن کا قومی احتساب بیورو کو خط

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز استعمال کرنے پر عمران خان اور دیگر سے ریکوری کے معاملے پر قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط کے متن کے مطابق عمران خان اور دیگر غیر مجاز افراد کو متعلقہ فورم سے…

کشمیر کونسل یورپ کا عظیم کشمیری شہداء کو زبردست خراج عقیدت

کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے عظیم کشمیری شہداء افضل گورو اور مقبول بٹ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ کشمیر کی دھرتی کے عظیم سپوت ہیں، ان شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔دونوں شہداء کے برسی کے…

صارفین سے17 ارب 19 کروڑ 80 لاکھ روپے وصول کرنے کی اجازت طلب

بجلی کمپنیوں نےصارفین سے17 ارب 19 کروڑ 80 لاکھ روپے وصول کرنےکی اجازت مانگ لی۔بجلی کمپنیوں نےرواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی۔ نیپرا اتھارٹی 22 فروری کو بجلی کمپنیوں کی درخواستوں پر سماعت کرے گی جس کے…

مصطفیٰ کمال کا عمران خان کو وزیرِاعظم سے صلح کرنے کا مشورہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے عمران خان کو وزیرِ اعظم شہباز شریف سے صلح کرنے کا مشورہ دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عمران خان موجودہ وزیرِ اعظم سے صلح کر لیں تو ملک کے…

کوہلو، شہید میجر اور کیپٹن فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

کوہلو میں آپریشن کے دوران باردوی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے افسران کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔میجرمحمد جواد شہید اور کیپٹن صغیر عباس کی نمازجنازہ راولپنڈی اور کوٹ ادو میں ادا کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نمازجنازہ…

شوکت خانم کو ملی امداد سے سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان کا اعتراف

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 3ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری 2008 میں کی گئی تھی۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف ہتک عزت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک کے…