جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی  کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو  گرفتار کرلیا۔گرفتار دہشت گردوں میں عمر زمان، سلیم عرف ملنگ اور احمد نبی شامل ہیں۔ تینوں گرفتار دہشتگرد ٹارگٹ کلرز ہیں۔سی ٹی ڈی کا…

کراچی: زہریلی گیس سے 18 افراد کی ہلاکت کی وجہ جاننے کیلئے میڈیکل بورڈ قائم

جوڈیشل مجسٹریٹ غربی میں کیماڑی علی محمد گوٹھ مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتوں کے مقدمے میں پوسٹ مارٹم سے متعلق محکمہ صحت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی رپورٹ جمع کروادی۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں کیماڑی کے علی محمد گوٹھ مبینہ زہریلی گیس…

ایشین جونیئر ٹیم اسکواش: فائنل میں پاکستان بھارت آمنے سامنے

پاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو 0-2 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے نور زمان اور اصحاب عرفان نے میچز جیتے۔ نور…

11 یوسیز پر الیکشن نہ ہوئے تو ٹرین مارچ کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے خبردار کیا کہ بلدیاتی انتخابات کاعمل جلد مکمل نہ ہوا تو ٹرین مارچ کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے۔جماعت اسلامی نے کراچی میں 11یوسیز پر انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف علامتی…

پاکستان سپر لیگ 8 کا آفیشل اینتھم ریلیز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا اینتھم ریلیز کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 8 کے اینتھم ’سب ستارے ہمارے‘ کو عبداللّٰہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے۔اس اینتھم میں عاصم اظہر، شائےگل، فارس شفیع اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو…

ترکیہ و شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے مجموعی اموات کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی، ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں لاکھوں ناقابل رہائش عمارتوں کی تعمیر نو کا کام آئندہ چند ہفتوں تک شروع کیا جائے گا۔زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے…

میرا نہیں، میرے بھائی کا جنرل باجوہ سے پرانا فیملی تعلق تھا، فواد حسن فواد

سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ میرا نہیں، میرے بھائی کا جنرل باجوہ سے پرانا فیملی تعلق تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد حسن فواد نے کہا کہ ہمارے وکلا عدالتوں میں نہیں…

نہیں معلوم آج کے بعد کرسی پر رہوں گا یا نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزير اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ نہیں معلوم آج کے بعد کرسی پر رہوں گا یا نہیں، اتنا کم زور نہیں کہ استعفیٰ دوں، استعفیٰ نہیں دوں گا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزير اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے بعض انتظامی امور میں ہائی…

قاسم اکرم نے عمران طاہر سے سیکھنے کی خواہش ظاہر کردی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے نوجوان پلیئر قاسم اکرم نے جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر سے سیکھنے کی خواہش ظاہر کردی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں قاسم اکرم نے کہا کہ خواہش ہے عمران طاہر سے لیگ اسپن کی مزید ورائٹی…

ایم کیو ایم نے 12 فروری کو ہونے والا دھرنا مؤخر کردیا

ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے خلاف کراچی فوارہ چوک پر 12 فروری کو ہونے والا دھرنا بحریہ کی امن مشقیں ختم ہونے تک موخر کردیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بہادرآباد کراچی میں ایم ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات کی۔ میڈیا سے…

شائستہ پرویز ملک کی معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) شائستہ پرویز ملک نے وزیراعظم شہباز شریف کی معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں شائستہ پرویز ملک نے کہا کہ عزت سے نوازنے پر  پارٹی کی شکر گزار…

ماڈل کالونی میں گھر کے باہر سبزی خریدتی ہوئی خاتون کو لوٹ لیا گیا

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں گھر کے باہر سبزی خریدتی ہوئی خاتون کو لوٹ لیا گیا، موٹر سائیکل سوار ملزمان خاتون سے زیورات لے کر فرار ہوگئے۔راستہ تنگ ہونے کے باعث رمضان اسے راستہ نہ دے سکا جس پر کچھ دور جاکر ملزم نے فائرنگ کردی۔ٹھیلے  سے…

شہباز گل نے رمیش کمار سے معافی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے رمیش کمار سے معافی مانگ لی۔ شہباز گل رمیش کمار کے گھر  پہنچے اور اپنے ریمارکس پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ’میں نے جو کہا آپ کو اس سے تکلیف پہنچی ہو گی، مجھے افسوس ہوا جو بھی ہمارے…

بس ہوسٹس سے مبینہ زیادتی کے ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

بس ہوسٹس سے مبینہ زیادتی کے ملزمان کو سینئر سول جج وہاڑی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ بس ہوسٹس بھی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئی۔سینئر سول جج نے گرفتار دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پنجاب کے ضلع وہاڑی میں مسافر بس…

عدالت نے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دینے کی رپورٹ مسترد کر دی

اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دینے کی رپورٹ مسترد کر دی۔اسپیشل کورٹ سینٹرل کے جج بخت فخر بہزاد نے سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔جج بخت…

دیکھنا ہے ملتان سلطانز کو سپورٹ زیادہ ملتی ہے یا لاہور قلندرز کو، عاقب جاوید

لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے ملتان سلطانز کو سپورٹ زیادہ ملتی ہے یا لاہور قلندرز کو۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں لوگوں کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس…

فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض، آر او نے مہلت دے دی

کراچی میں 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں این اے 252 ضلع غربی کے ریٹرننگ افسر نے فاروق ستار کو 13 فروری دوپہر 12 بجے تک کی مہلت دے دی۔ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذات پر ریٹرننگ افسر نے تجویز کنندہ حلقے سے نہ ہونے پر اعتراض اٹھایا…

پاکستان کا وزیر خارجہ تفریحی دوروں پر رہتا ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو زرداری کا نام لیے بغیر تنقید کی اور کہا کہ پاکستان کا وزیر خارجہ تفریحی دوروں پر رہتا ہے۔ملتان میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عوام …

کراچی پولیس کا افسر اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا

کراچی پولیس کا افسر اور اہلکار اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث نکلے۔اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) کراچی نے یوسف پلازہ تھانے میں کارروائی کی اور تاوان کے لیے اغوا کیے گئے شہری ضیاء الحق کو بازیاب کرالیا۔کارروائی کے دوران…

عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی تعریف کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ کے 90 روز میں الیکشن کروانے سے متعلق فیصلے کی تعریف کردی۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور محال ہے، مضبوط، آزاد اور معتبر…