جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شکر کریں بھٹو ریفرنس سماعت کیلئے مقرر ہوا: آصف علی زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شکر کریں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا۔سپریم کورٹ کے باہر ’جیو نیوز‘ کی جانب سے آصف علی زرداری سے سوال کیا گیا کہ کیا انصاف کی توقع…

ڈیرہ اسماعیل خان: مختلف کارروائیوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ 23 بہادر سپاہیوں نے شہادت کو گلے لگایا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی درازندہ کے علاقے…

اسموگ پر انڈر پاسز کے کام نے بہت اثر چھوڑا ہے: لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ایل ڈی اے نے انڈر پاسز کی دوبارہ تزئین و آرائش کر کے بڑی زیادتی کی ہے۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی۔جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ اسموگ پر انڈر پاسز کے کام نے بہت اثر چھوڑا ہے، ان…

بھٹو ریفرنس عدلیہ کیلئے امتحان ہے: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھٹو ریفرنس ہماری عدلیہ کے لیے امتحان ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے کہ ذوالفقار علی بھٹو بے قصور تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان وہ…

سونا 1800 روپے فی تولہ سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1800روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1543 روپے کی کمی…

اسرائیلی فوج کا لبنان میں فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں سفید فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف کر لیا۔اسرائیلی فوج کے مطابق سفید فاسفورس بم کا استعمال ان علاقوں میں کیا گیا جہاں عام شہری نہیں تھے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد حزب اللّٰہ کی لانچنگ سائٹس…

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کیلئے خفیہ مذاکرات

قطر، حماس اور اسرائیل کے درمیان فلسطینی اور اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کے ایک اور معاہدے کے لیے خفیہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ سعودی ذرائع کے مطابق فریقین جن شرائط پر بات کر رہے ہیں ان میں تقریباً 300 فلسطینی قیدیوں کی رہائی شامل ہے۔ان میں طویل…

فخر زمان پی ایس ایل 9 لاہور قلندرز کی جانب سے ہی کھیلیں گے: عاطف رانا

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ فخر زمان فخرِ لاہور قلندرز سے فخرِ پاکستان بنے اور یہ اب کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ قلندرز فیملی کا حصہ نہ ہوں، وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 لاہور قلندرز کی جانب سے ہی کھیلیں گے۔’جیو نیوز‘…

سائفر کیس کا اوپن ٹرائل نہیں ہو رہا: وکیل سلمان صفدر

بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کا اوپن ٹرائل نہیں ہو رہا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہا کہ سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ میڈیا کو اندر…

دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے: سرفراز بگٹی

نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔اسلام آباد میں وزیر توانائی محمد علی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز…

اعتزاز احسن کی بھٹو ریفرنس میں معاونت سے معذرت

سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت کر لی۔سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر…

کراچی: راشد منہاس روڈ پر مال میں آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ تیار

کراچی میں راشد منہاس روڈ پر واقع  آر جے شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ پولیس نے تیار کر لی۔پولیس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آر جے مال میں بجلی کے تاروں میں اسپارک سے آگ لگی، عمارت میں ناقص الیکٹریکل میٹریل اور فالس…

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف منسٹر انکلیو پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف منسٹر انکلیو پہنچ گئے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہو گی۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔سابق…

بہاولپور: عام انتخابات کیلئے ریٹرننگ آفیسرز مقرر

صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں عام انتخابات 2024ء کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز مقرر کر دیے گئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی سے متعلق نوٹیفکشن بھی جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر…

کراچی: راشد منہاس روڈ پر مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار

کراچی میں راشد منہاس روڈ پر واقع  آر جے شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ پولیس نے تیار کر لی۔پولیس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آر جے مال میں بجلی کی تاروں میں اسپارک سے آگ لگی، عمارت میں ناقص الیکٹریکل میٹریل اور فارسیلنگ…

سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، نگراں وزیرِ اعظم کی مذمت

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔انہوں نے مزید…

حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 10یوم کی توسیع

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تک سرکاری اسکیم کے تحت 40 ہزار 175 درخواستیں جمع ہوئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ مذہبی امور حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 10یوم کی توسیع کرے…

پی ٹی آئی کے پاس 70 فیصد عوام کی اکثریت ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی کے پاس 70 فیصد عوام کی اکثریت ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر علی ظفر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اگر بلے کا نشان چھیننے کی…

انٹرا پارٹی انتخابات: پی ٹی آئی کی فیصلہ جلد سنانے کی استدعا

الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کیس کا فیصلہ جلدی سنانے کی استدعا کر دی۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان…

ذوالفقار علی بھٹو سزائے موت ریفرنس کیا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درخواست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت براہِ راست نشر کی جا رہی ہے۔آخر یہ ذوالفقار علی بھٹو…