اللّٰہ نے کرم کیا، نواز شریف کو بلآخر انصاف مل گیا، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے کرم کیا کہ نواز شریف کو بلآخر انصاف مل گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ نواز شریف کو انصاف ملتے ملتے بہت دیر ہوئی، پھر بھی اللّٰہ نے کرم کیا…