جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امریکی ارب پتی تاجر نے اپنے ہی آفس میں خودکشی کرلی

امریکی ارب پتی تاجر تھامس لی نے اپنے ہی آفس میں خودکشی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تھامس لی نے مینہیٹن میں 78 سال کی عمر میں خودکشی کی۔رپورٹس کے مطابق تھامس لی نے خود کو سر پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا، ان کی لاش باتھ روم کے فرش پر…

کراچی میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرانے کی ہدایت

کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو شہر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرانے کی ہدایت کر دی۔ توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا ہے۔کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے ہی کھلاڑی کا مذاق بنا کر سب کو ہنسا دیا

پاکستان میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے میلے پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 8 میں کرکٹرز تو چوکے چھکوں کی برسات کر ہی رہے ہیں لیکن ساتھ ہی سوشل میڈیا پر بھی سب انہیں اپنے اپنے انداز سے سراہتے دکھائی دے رہے ہیں۔پی ایس ایل کے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ…

ترکی، زلزلے سے بے گھر افراد کیلئے گھروں کی تعمیر کے کام کا آغاز

ترکی میں اس ماہ آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد گھروں کی تعمیر نو کے لیے کام شروع کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث 15 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی اور شام میں زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 50…

جیل بھرو تحریک ’ضمانت دو تحریک‘ میں تبدیل ہوچکی ہے، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ صرف تین دن جیل بھرو تحریک ’ضمانت دو تحریک‘ میں تبدیل ہو چکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک…

ابواب کعبہ کی تاریخ پر ایک نظر

کیا آپ جانتے ہیں کہ جب حضرت ابراہیمؑ خلیل اللہ نے اللہ کے عظیم گھر خانہ کعبہ کی تعمیر کی تو اس کی چھت تھی اور نہ ہی دروازہ، تاہم گزشتہ 5 ہزار برسوں میں اب تک خانہ کعبہ کے کُل 6 دروازے تبدیل ہوچکے ہیں اور سب سے آخری دروازہ شاہ خالد بن…

ای سگریٹ 19 سال پہلے کہاں متعارف کروائی گئی؟

تمباکو نوشی سے پرہیز یا اس کے متبادل کے طور پر الیکٹرانک سگریٹ (ای سگریٹ) وجو د میں آئی تھی، جو وقت کے ساتھ ساتھ فیشن کی صورت بھی اختیار کرگئی۔ پہلی بار 2004ء میں چینی مارکیٹ میں ای سگریٹ متعارف کروائی گئی اور پھر یہ پوری دنیا میں پھیل…

بارکھان واقعہ، بازیاب خاتون اور بچوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا

بارکھان واقعے کے بعد بازیاب کرائی جانے والی خاتون اور بچوں کو کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ثمینہ نسرین کی عدالت میں خاتون اور بچوں کو پیش کیا گیا ہے۔کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بچوں اور…

دنیا کا گرم ترین اور اُبلتا ہوا دریا کہاں ہے؟

آپ نے دنیا کی کئی عجیب و غریب چیزوں کے بارے میں سنا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی ابلتے ہوئے دریا کے بارے میں سنا ہے؟  پیرو ملک کے قریب ایمازون کے جنگلات میں دنیا کا سب سے گرم ترین اور ابلتا دریا بہتا ہے۔ اس دریا کا نام شانے ٹمپیشکا ہے، جسے…

انٹرویو کے دوران حسن علی کی اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ

پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران کھلاڑیوں کی دوستیاں بھی خوب دیکھنے کو مل رہی ہیں جسے شائقین بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں۔گزشتہ روز ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے کر…

کراچی، حادثے کے بعد گرین لائن ٹریک کی مرمت مکمل

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن ٹریک کی مرمت مکمل کرلی گئی۔انتظامیہ کے مطابق گرین لائن بسیں معمول کے مطابق چلائی جائیں گی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گرین لائن بس ٹریک کے گرد رہنے والے خانہ بدوشوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔کراچی میں ناگن…

رانا ثناء عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، یاسمین راشد کا الزام

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر  الزام عائد کردیا کہ وہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں۔یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان پر حملے میں وفاقی حکومت اور نگراں حکومت ملوث ہے، یہ سارا…

کیا آپ کو معلوم ہے کون سی غذائیں آپ کا خون صاف کرتی ہیں؟

کہتے ہیں انسان کا خون جتنا صاف ہوگا وہ اتنا ہی تندرست اور بیماریوں سے محفوظ رہے گا اور یہ ہر شخص صرف اپنی غذا کا خیال رکھ کر کرسکتا ہے۔ماہرینِ صحت کے مطابق انسان کے خون میں موجود ریڈ بلڈ سیلز (RBC) جسم کے تمام حصوں میں آکسیجن پہنچانے…

کھانوں میں نمک زیادہ ہوجائے تو کیا کریں؟

کھانے کا ذائقہ دوبالا کرنا ہو یا اسے بگڑنا ہو صرف ایک اجزاء یعنی نمک کی کمی یا زیادتی کافی ہے۔آپ یقین کریں یہ ہر گھر کا مسئلہ ہے، چاہے کوئی ماہر شیف ہو یا پھر کوئی عام کھانے پکانے والے مرد و خواتین ان کے کھانوں میں اکثر و بیشتر جانے…

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو پاکستان ٹیم کو بھی بھارت نہیں جانا چاہیے، کامران اکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں آتی تو پاکستان کو بھی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جانا چاہیے۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ یہ ہمارے ہاتھ میں نہیں،…

عمران خان کی درخواست ضمانت، بینکنگ کورٹ کو فیصلے سے روکنے کا تحریری حکمنامہ

عمران خان کی بینکنگ کورٹ کو عبوری ضمانت کا فیصلہ روکنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ہائی کورٹ کے حکمنامے کے مطابق بظاہر…

سیارہ زہرہ اور مشتری نادر ملاقات کیلئے سفر جاری ہے، گزشتہ رات ایک قطار میں آگئے

سیارہ زہرہ اور مشتری کا چاند کی موجودگی میں نادر ملاقات کے لئے سفر جاری ہے، گزشتہ شب بادلوں کی اوٹ میں ایک قطار میں آمنے سامنے آگئے۔ ستاروں کا مشاہدہ کرنے کے شوقین افراد کے لئے یہ نظارہ ان چند بہترین نظاروں میں ایک ثابت ہوا جسے وہ…

بابر اعظم کے خلاف اچھا مقابلہ ہوگا، راشد خان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر اور پی ایس ایل کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل راشد خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف اچھا مقابلہ ہوگا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے راشد خان نے کہا کہ بڑے کرکٹر کو بولنگ کر کے بولر انجوائے کرتا ہے، کبھی وہ…

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ میں عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔عمران خان کے…

مریم نواز کا تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر ردعمل

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر ردعمل دیا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مریم نواز نے جیل بھرو تحریک سے متعلق سیاسی اور مزاحیہ ردعمل دیا۔مریم نواز نے اس حوالے سے ٹی وی پر چلنے والی خبروں کی…