جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شہباز شریف سے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، الیکشن کی تاریخ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں صدر مملکت کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر…

فراڈیے اور نوسر باز کی تمام سازشیں ناکام ہوئیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو فراڈیا اور نوسر باز کہہ دیا۔گوجرانوالہ میں تنظیمی کنونشن سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ مریم نواز نے پارٹی قیادت سنبھال کر جماعت میں نئی روح پھونک دی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری…

سندھ حکومت کی 15 سالہ کرپشن، عوام شدید غربت میں مبتلا، صدرالدین راشدی

مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر اور جی ڈی اے کے چیف کوآرڈینیٹر سید صدر الدین شاہ راشدی کا کہنا ہے کہ سندھ میں حکومت کی 15 سالہ کرپشن، اقرباء پروری اور نااہل حکمرانی کی وجہ سے عوام شدید غربت، لاچاری اور بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور…

شہباز شریف کا تجربہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا، پرویز الہٰی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گورننس اور تجربہ قوم کے سامنے پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔لاہور میں اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی اور پنجاب کے سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید سے چوہدری پرویز…

شک ہے اسحاق ڈار نے عوام کو اپنا نام اور تاریخ پیدائش بھی درست نہیں بتائی، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ مجھے شک ہے اسحاق ڈار نے عوام کو اپنا نام اور تاریخ پیدائش بھی درست نہیں بتائی، اسحاق ڈار کو فوری طور پر استعفیٰ دینا ہوگا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ڈی ایم کا حکومت…

عدالت نے پی ٹی آئی کے نظربند رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں پنجاب سے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندی کے احکامات  معطل کردیے گئے۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر سمیت  دیگر کی  نظر بندی کے احکامات معطل کرتے ہوئے انہیں رہا…

عمران خان کل 40 شہروں میں الیکشن مہم کا آغاز کریں گے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کل 40 شہروں میں الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج بڑا دن ہے، پاکستان کے آئین کی فتح ہوئی ہے۔اسلام…

نئی دہلی: امریکی سیکریٹری خارجہ کے رکشے پر سیر سپاٹے

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نئی دہلی میں رکشے پر سیر سپاٹے کرنے نکل پڑے۔وہ نئی دہلی میں کواڈ ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے موجود ہیں۔انٹونی بلنکن نے آج ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے ممبئی اور حیدرآباد سمیت متعدد…

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 8  کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اسکور بورڈ پر مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ…

اسرائیلی وزیر خارجہ جلد ترکمانستان میں مستقل سفارتخانے کا افتتاح کریں گے

اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلائی کوہن جلد وسط ایشیا کے ملک ترکمانستان میں اسرائیل کے مستقل سفارتخانے کا افتتاح کریں گے۔دارالحکومت اشغبت میں قائم ہونے والا اسرائیلی سفارتخانہ ایران کی سرحد سے صرف 12 میل کے فاصلے پر ہوگا۔مسلم اکثریتی ملک…

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں ساڑھے 6 روپے زائد کی کمی ہوئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 6 روپے 63 پیسے کمی کے بعد ملک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 278…

لاہور قلندرز کے کھلاڑی ریسٹ ڈے میں گالف کلب پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کی ٹیم ریسٹ ڈے میں گالف کلب پہنچ گئی۔لاہور قلندرز کے کرکٹر ڈیفنس رایا گالف کلب پہنچے اور وہاں وقت گزار کر خود کو تازہ دم کیا۔گالف کلب میں لاہور قلندرز کے کرکٹرز کے درمیان سب سے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 666 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 666 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 337 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 874 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 41 ہزار 361 رہی۔ حصص…

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں پایا جانے والا پراسرار جامنی شہد

شہد کا رنگ عموماً براؤن یا اس سے کچھ ہلکا ہوتا ہے لیکن امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں پراسرار طور پر جامنی رنگ کا شہد پایا جاتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ شمالی کیرولینا کا علاقہ  سینڈز ہل دنیا میں واحد جگہ ہے جہاں کی مکھیاں جامنی رنگ کا شہد…

عمران خان کے سہولت کار بتائیں وہ انہیں کیوں بچانا چاہتے ہیں؟ مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سہولت کار بتائیں وہ انہیں کیوں بچانا چاہتے ہیں؟ عمران خان اپنے انجام کو پہنچ چکا، مگر سہولت کاروں کی نوکریاں باقی ہیں۔ کیوں اپنی نوکری کے پیچھے پڑے ہو؟ گوجرانوالہ…

نجکاری کے بعد کےالیکٹرک کی کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آئی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نجکاری کے بعد کےالیکٹرک کی کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے جو خوش آئند ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے کےالیکٹرک کے وفد نے ملاقات کی۔شہباز شریف نے کےالیکٹرک کے سرمایہ کاروں کو انرجی سیکٹر خصوصاً شمسی…

بھارت: بی جے پی ایم ایل اے کے گھر اور دفتر سے 8 کروڑ روپے برآمد

بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے رکن قانون ساز اسمبلی کے گھر اور دفتر سے 8 کروڑ روپے کی نقدی برآمد کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایم ایل اے کا بیٹا رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔اینٹی کرپشن ونگ نے ایم ایل اے مڈال…

عمران خان کا طرز عمل انتہائی خود غرضانہ ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان کا طرز عمل انتہائی خود غرضانہ ہے، اللّٰہ کے فضل سے پاکستان نہ ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہی ڈیفالٹ ہوگا، جو عمران خان کو لائے اور تحفظ دیا آج وہ بھی غلطی مان رہے ہیں، اس وقت ہم 2018 میں شروع ہونے والی…

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز، فرخ حبیب، میاں اسلم اقبال کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب اور میاں اسلم اقبال کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔عمران خان کی پیشی کے دوران جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں فرخ حبیب اور میاں…

ولیمے کی تقریب، اشنا شاہ تیار، حمزہ امین گالف کھیلتے رہے

اُشنا شاہ کے خاوند حمزہ امین نے ولیمے کی تیاری کی تصاویر شیئر کر دیں۔انسٹاگرام اسٹوری پر حمزہ امین نے تصویر شیئر کی جس میں وہ گالف کھیل رہے ہیں لیکن کیپشن دیا کہ ولیمے کی تیاری کر رہا ہوں۔انہوں نے اشنا شاہ کی تصویر بھی شیئر کی اور لکھا…