جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سجدہ کرتے کرتے رک جانے کے معاملے پر شامی کی لب کشائی

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے ورلڈ کپ کے ایک میچ کے دوران سجدہ کرتے ہوئے خود کو روکنے کے معاملے پر لب کشائی کردی۔ ورلڈ کپ کے گروپ اسٹیج کے میچ میں سری لنکا کے خلاف اپنی پانچ وکٹیں مکمل کرتے ہیں وہ گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ظاہری طور پر سجدہ…

خیبر: بدھ مت دور کا 2 ہزار سال قدیم اسٹوپا دوران مرمت گرگیا

ضلع خیبر میں بدھ مت دور کی 2 ہزار سال قدیم سفولا اسٹوپا کی عمارت کا ایک حصہ دوران مرمت گرگیا۔ درہ خیبر میں لنڈی کوتل بازار کے قریب دو ہزار سال قبل تعمیر ہونے والی سفولا اسٹوپا عمارت کی مرمت کی جا رہی تھی کہ اس دوران اچانک عمارت کا ایک…

ایئر چیف مارشل ظہیر سدھو سے ترک فضائیہ کے جنرل اسماعیل کی ملاقات

ترک فضائیہ کے کمبیٹ کمانڈر جنرل اسماعیل گنیکیا نے ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، تربیت اور ہوابازی کے شعبے…

بہاولپور بائی پاس پر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد ہلاک

بہاولپور میں بائی پاس روڈ پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بائی پاس روڈ پر مسافر بس اور ٹرک میں ٹکر کے بعد ٹرک میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ تمام زخمیوں…

درابن میں شہید 23 جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک

درابن میں شہید ہونے والے 23 جوانوں کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید جوانوں کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت…

اسرائیل فلسطین تنازع کے مستقل حل کیلئے اقوام متحدہ کانفرنس بلائے، روس

روس نے اقوام متحدہ سے اسرائیل فلسطین تنازع کے مستقل حل کےلیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع ہمیشہ کےلیے منصفانہ طور پر حل کرنے کا واحد راستہ بین…

قومی سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست فائنل کردی

قومی سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کےلیے کھلاڑیوں کی فہرست فائنل کردی۔ 360 پلیئرز کو 7 مختلف کیٹیگریز میں کنٹریکٹ پیش کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اے پلس میں 20، اے، بی، سی اور ڈی کیٹیگری میں 30 کھلاڑی شامل ہیں۔ ای کیٹیگری میں 50 اور…

کراچی: آن لائن پلاٹ بیچنے والا نوجوان اغواء، والدہ کا بیان سامنے آگیا

کراچی میں آن لائن پلاٹ بیچنے والے نوجوان کو جھانسہ دے کر پلاٹ خریدنے والوں نے گاڑی اور پلاٹ کی فائل سمیت اغوا کرلیا۔ مغوی نوجوان کی والد کا بیان بھی سامنے آگیا۔پولیس 20 گھنٹے گزرنے کے باوجود مغوی مجتبیٰ کا پتا لگانے میں ناکام نظر آرہی…

انٹراپارٹی الیکشن: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی وضاحتوں کو ناکافی قرار دیدیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق دی گئی وضاحتوں کو ناکافی قرار دے دیا۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے وضاحت کےلیے تحریک انصاف کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا۔الیکشن کمیشن کے…

بھارتی لوگ سبھا میں افراتفری، دو نوجوانوں کی نشستوں پر چھلانگ اور گیس بم کا استعمال

بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں بدھ کی دوپہر سیکیورٹی کی سنگین کوتاہی سامنے آئی، اجلاس کے دوران وزیٹرز گیلری سے دو نوجوان ایوان میں ارکان پارلیمنٹ کی نشستوں والے حصے کی طرف کود گئے۔ابتدائی اطلاعات اور بھارتی میڈیا کے مطابق…

اب بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے، ترمیمی آرڈیننس جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا، نئے آرڈیننس کے تحت بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے۔صدر مملکت نے آرڈیننس آرٹیکل 89 ایک کے تحت جاری کیا، آرڈیننس کا مقصد پاکستان پینل کوڈ 1860 کے سیکشن…

حماس سے جنگ جاری رہے گی، اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ دنیا کی حمایت ملے نہ ملے اسرائیل حماس سے جنگ جاری رکھے گا۔ اسرائیلی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر جنگ بندی حماس کے لیے تحفہ ہوگی۔ ابھی جنگ بندی سے حماس کو اسرئیل کیلئے دوبارہ خطرہ بننے کا…

ارباب غلام رحیم، راحیلہ مگسی اور لیاقت جتوئی کا جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان

پیر پگارا کی قیادت میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ اس موقع پر سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے جی ڈی اے میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق سابقہ ایم این اے راحیلہ مگسی نے بھی جی ڈی اے…

فاسٹ بولر احسان اللّٰہ اچھا کم بیک کرنے کیلئے پُرعزم

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے اچھا کم بیک کرکے ملک کی خدمت کرنے کے عزم کا اظہار کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسان اللّٰہ کا کہنا تھا کہ میری انجری خطرناک تھی، اللّٰہ کا شکر ہے ری ہیب اچھا جارہا ہے۔قومی فاسٹ بولر…

پیپلز پارٹی سندھ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، پارٹی امیدواروں کے انٹرویو شروع

پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ برائے سندھ نے آئندہ عام انتخابات میں پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے والے امیدواروں سے انٹرویو لینے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پارلیمانی بورڈ…

پی ایس ایل تاریخ میں پہلی بار تین بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تاریخ رقم ہوگئی، تین بھائیوں کو ایک ٹیم نے منتخب کرلیا۔ نسیم شاہ اور ان کے دو بھائیوں کو دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا، پاکستان ٹیم میں وکٹ کیپر سرفراز احمد اور سلمان آغا فائنل الیون کا حصہ ہوں گے۔ عامر جمال اور خرم شہزاد ڈیبیو کریں گے۔ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پرتھ…

میں شاہین کی کپتانی کی مہم میں نہیں تھا، عاقب جاوید

لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ میں شاہین آفریدی کی کپتانی کی مہم میں نہیں تھا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹ کی تقریب کے دوران میزبان کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ شاہین نے جس طرح…

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کردی گئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنا…

مائیکروویو بیگ: اب دوران سفر کہیں بھی کھانا گرم کریں

دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ جو آپکا کھانا دوران سفر گرم کرے۔ جی ہاں ولیٹیکس ول کک مائیکروویو بیگ جو دیکھنے میں ایک اسٹائلش لیپ ٹاپ بیگ جیسا لگتا ہے لیکن یہ اصل میں ایک کنڈکٹیو فیبرک سے بنا ہوا مائیکروویو ہے۔اسکے اندر 250 ڈگری تک گرم…