جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سائفر کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستوں پر نوٹسز جاری

سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے اور سابق سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔سابق سیکریٹری داخلہ سائفر کیس میں کمپلیننٹ ہیں۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی حکم امتناع کی درخواست پر بھی نوٹس جاری کیا گیا…

راولپنڈی: پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

راولپنڈی میں تھانہ پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے بعد جوابی فائرنگ سے مقدمات میں مطلوب 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران 2…

کراچی: لاپتہ سمیر کے اہلخانہ کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے لاپتہ ہونے والے سمیر کے اہلخانہ کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ لاپتہ سمیر آفریدی کی والدہ نے عدالت کو بتایا کہ 8 سال سے انصاف نہیں…

کراچی: پلاٹ خریدنے کے بہانے اغواء ہوا نوجوان گھر پہنچ گیا

کراچی میں گزشتہ روز سائٹ سپر ہائی وے سے پلاٹ خریدنے کے بہانے بلا کر اغواء کیا جانے والا نوجوان مجتبیٰ گھر پہنچ گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ اہلِ خانہ نے نوجوان کے واپس گھر پہنچنے کی اطلاع دی۔پولیس نے بتایا ہے کہ نارتھ ناظم آباد کے…

اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی چیز نہیں روک سکتی، فتح کے حصول تک جنگ جاری رہے گی۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیر خارجہ Eli Cohen کا کہنا تھا…

امریکی ایوان نمائندگان نے بائیڈن کے مواخذہ کی تحقیقات کی باضابطہ منظوری دیدی

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جوبائیڈن کے مواخذہ کی تحقیقات سے متعلق باضابطہ منظوری دیدی، صدر بائیڈن نے ایوان کے اقدام کو بے بنیاد اور سیاسی شعبدہ بازی قرار دیدیا۔ ری پبلکن کے زیر اثر ایوان میں ووٹنگ ہوئی جس میں تحقیقات سے متعلق قرارداد…

ٹرمپ کیخلاف ایک عدالتی کارروائی روک دی گئی، دوسری میں گواہیاں

امریکی جج نے سن دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ اثر انداز ہونے سے متعلق مقدمے میں عدالتی کارروائی روک دی جبکہ نیویارک میں دھوکا دہی سے متعلق مقدمے میں گواہیاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اس مقدمے میں نیو…

امریکی جیل میں قید عافیہ کی جان کو خطرہ ہے، فوزیہ صدیقی

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کی جان خطرے میں ہے۔امریکا سے کراچی پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بہن سے…

شہریوں کی اموات، امریکا کا اسرائیل سے اظہار تشویش

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے۔امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا کہ ہم نے اسرائیل کو فوجی کارروائی کے خلاف قانونی چارہ…

جونیئر اسکواش پلیئر ریان زمان کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

چاندی کا تمغہ جیتنے والے جونیئر اسکواش پلیئر ریان زمان کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔وطن واپسی پر اہل خانہ اور رشتہ داروں نے جونیئر اسکواش پلیئر کو ہار ڈالے، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور کندھا پر اٹھا لیا۔ڈھول کی تھاپ پر…

اسرائیل کا اسپتال پر حملہ فلسطینیوں کو شمالی غزہ سے نکالنے کی ناکام کوشش، فلسطینی میڈیا

فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کا کمال عدوان اسپتال پر حملہ فلسطینیوں کو شمالی غزہ سے نکالنے کی مایوس کوشش ہے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی شمالی غزہ سے شہریوں کو بے دخل کرنے کی کوشش کئی بار ناکام رہی۔فلسطینی میڈیا نے بتایا…

اسرائیلی فوج مردہ فلسطینیوں سے بھی خوفزدہ، سیکڑوں قبریں مسمار کردیں

اسرائیلی فوج مردہ فلسطینیوں سے بھی خوفزدہ ہوگئی۔ ٹینکوں اور بلڈوزروں سے جبالیا کے قبرستان میں سیکڑوں قبروں کو مسمار کردیا۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے رہائشی علاقوں پر بم باری اور اسپتالوں کا محاصرہ جاری ہے، صہیونی فوج نے ایک دن میں…

گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کو نسیم شاہ کے جانے کا افسوس

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے نسیم شاہ کے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹ کی تقریب کے دوران میزبان سے بات چیت کرتے ہوئے ندیم عمر کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ اچھا کھلاڑی ہے۔ اچھےکھلاڑی…

شادی میں نے کرنی ہے کہ آپ نے، آپ کو کیا پریشانی ہے، بلاول کا صحافی کو جواب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شادی سے متعلق سوال پر صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ شادی میں نے کرنی ہے کہ آپ نے، آپ کو کیا پریشانی ہے۔پشاور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے  اسی…

غزہ کے کیساتھ اظہار یکجہتی پر حماس کا پاکستان کا شکریہ

حماس کا کہنا ہے کہ ہم فلسطینی عوام، غزہ کے لوگوں کے ساتھ مثالی اظہار یکجہتی پر پاکستان،کویت،اردن کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن، انڈونیشیا، ملائیشیا و دیگر عرب اور اسلامی ممالک کے عوام کا بھی…

برطانیہ: 2023 میں بھی محمد مقبول ترین نام

برطانیہ میں رواں سال بھی اسمِ محمد مقبول ترین رہا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں 2023ء میں بچوں کے رکھے جانے والے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق اس سال بھی محمد، لڑکوں کا رکھا جانے والا سب سے…

پشاور کے اسپتال میں سرجری کے دوران مریض پر لال بیگ چلنے کی ویڈیو وائرل

حیات آباد انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کے آپریشن تھیٹر میں مریض کی سرجری کے دوران لال بیگ کے چلنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں آپریشن تھیٹر میں مریض کی سرجری کے دوران لال بیگ چلتا ہوا نظر آرہا ہے، جبکہ ویڈیو میں سرجری…

موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند

موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کےباعث بند ہے۔ ترجمان موٹرویز کے مطابق موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان ترجمان موٹرویز نے کہا کہ موٹروے ایم فور شام کوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کے باعث بند ہے۔ترجمان کے…

مئی کے بعد مہنگائی کم ہونا شروع ہوئی ہے، ادارہ شماریات

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی، نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اجلاس میں شماریات بیورو کی طرف سے مہنگائی پر بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ مہنگائی کا دباؤ برقرار ہے لیکن مئی کے بعد کم ہونا شروع ہوئی ہے۔…

حماس نے سینئر افسر سمیت مزید 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا

اسرائیلی فوج کو حماس کی جانب سے خان یونس میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے، زمینی لڑائیوں میں حماس نے مزید 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ کل رات سے اب تک سینئر افسر سمیت  10 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، غزہ زمینی…