سیٹ ایڈجسٹمنٹ: آئی پی پی رہنماؤں کے حلقوں کی فہرست ن لیگ کے حوالے
استحکامٍ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے پارٹی رہنماؤں کے حلقوں کی فہرست مسلم لیگ ن کے حوالے کر دی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور استحکامِ پاکستان پارٹی کی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ایاز صادق کی رہائش گاہ پر ہوا۔اجلاس میں…