جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انتخابی عمل رک گیا، ذمہ دار تحریک انصاف ہے، الیکشن کمیشن

ملک بھر میں انتخابی عملے کی تربیت معطل کیے جانے کے بعد الیکشن پراسیس رک گیا، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ذمہ دار وہ نہیں، پی ٹی آئی ہے، جس نے آر اوز اور ڈی آر اوز کی تقرری چیلنج کی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ 8 فروری…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 دسمبر کو 9 لاکھ 93 لاکھ ڈالر اضافے سے 12 ارب 20 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ 6 لاکھ…

گورنر سندھ کی ایرانی صنعتکار و تاجروں کو کراچی میں سرمایہ کاری کی دعوت

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایران میں خراسان رضاوی چیمبر آف کامرس، انڈسٹریز اور مائینز اینڈ ایگریکلچر کا دورہ کیا۔خراسان رضاوی چیمبر اراکین سے باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ، تجارتی وفود کے تبادلوں، صوبہ سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع اور…

مجرم شاہنواز امیر کو مرنے تک پھانسی کے پھندے سے لٹکایا جائے، سارہ انعام قتل کا تفصیلی فیصلہ

سارہ انعام قتل کیس کے تفصیلی فیصلے میں عدالت نے کہا ہے کہ مجرم شاہنواز امیر کو مرنے تک پھانسی کے پھندے سے لٹکایا جائے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ کے جج ناصر جاوید رانا نے 75 صفحات پر مشتمل سارہ انعام قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتی…

جج اور اہلیہ کے تشدد کی شکار رضوانہ کا بیان ریکارڈ، جج پر بھی مار پیٹ کا الزام

اسلام آباد میں جج اور ان کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کی شکار 14 سالہ رضوانہ ابھی تک مکمل صحتیاب نہیں ہو سکی، وہ نہ تو زیادہ بول سکتی ہے اور نہ ہی چل سکتی ہے۔اسلام آباد پولیس نے لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو آکر رضوانہ کا بیان ریکارڈ کرلیا…

ہمیں دبے اور کچلے طبقات کی مدد کرنی چاہیے: نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ

نگراں صوبائی وزیر اطلاعات، اقلیتی امور و سماجی تحفظ محمد احمد شاہ کا کہنا ہے کہ صنفی تشدد کلچرل مسئلہ بھی ہے، ہمیں دبے اور کچلے ہوئے طبقات کا ساتھ دینا ہے اور ان کی مدد کرنی ہےنگراں وزیرِ اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے صنفی تشدد پر کثیر…

سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر کی اوپن سماعت کی درخواست منظور

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کی درخواست متفقہ طور پر منظور کر لی۔جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کیا…

کاربن کے اخراج میں کمی کے اقدامات کر رہے ہیں: سعودی وزیرِ توانائی

سعودی وزیرِ توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کاربن کے اخراج میں کمی کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوپ 28 مشترکہ اعلامیے میں فوسل فیول سے فوری یا تدریجی منتقلی کا…

7 سال بعد ایرانی عمرہ عازمین کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچے گا

ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایرانی عمرہ عازمین کا پہلا قافلہ 19 دسمبر کو عمرہ ادا کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچے گا۔سربراہ حج تنظیم کے مطابق منگل سے ایرانی عمرہ عازمین کی پروازیں بحال ہو جائیں گی۔عرب میڈیا کی…

ہم نے وفاق میں صوبے کی نمائندگی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی: چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ ہم نے وفاق میں صوبے کے عوام کی نمائندگی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ حقوق اور نمائندگی کیا ہوتے ہیں پہلے یہ سمجھنا چاہیے۔ان کا کہنا ہے کہ…

مبین خلجی کی پی ٹی آئی چھوڑ کر بی اے پی میں شمولیت

تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما مبین خلجی نے بلوچستان عوام پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے زیرِ اہتمام شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔شمولیتی تقریب میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سمیت دیگر رہنما شریک…

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الثانی ہو گی

جمادی الثانی 1445ھ کا چاند نظر آ گیا، کل بروز جمعہ یکم جمادی الثانی ہو گی۔وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پشاور، ملتان، اور دیگر علاقوں میں جمادی الثانی کا چاند نظر آیا۔بشکریہ جنگbody a…

کراچی ایئرپورٹ: زیرو لیول پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی

جناح انٹرنینشل ایئرپورٹ کراچی پر زیرو لیول پر بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جس کے بعد ٹرمینل بلڈنگ کی بجلی بند کردی گئی۔ایئر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ زیرو لیول پر بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، احتیاطی…

بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں کا وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج

بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں نے وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔مظاہرین نے امریکی صدر سے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے’صدر بائیڈن، آپ کا عملہ جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے‘ کے بینر اٹھا رکھے…

اعظم خان کی مرضی ہے جس ٹیم سے کھیلیں، معین خان

ٹیم ڈائریکٹر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز معین خان کا کہنا ہے کہ اعظم خان کی مرضی ہے کہ وہ جس ٹیم سے مرضی کھیلیں۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ میری ٹریننگ سے ہچکچا رہے ہیں۔ کوشش ہو گی کہ آئندہ سیزن میں اعظم دوبارہ ہمیں جوائن کریں۔ معین خان لاہور میں کوئٹہ…

جسٹس مظاہر نقوی کو جواب جمع کروانے کیلئے یکم جنوری تک مہلت

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو جواب جمع کروانے کیلئے یکم جنوری تک مہلت دے دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس امیر بھٹی اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی…

لاڈلے کو لانے کیلئے مجھے ہٹانا اور سزائیں دلوانا ضروری تھا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کسی لاڈلے کو لانے کیلئے مجھے ہٹانا، سزائیں دلوانا ضروری تھا لیکن پاکستان کو کس جرم کی سزا دی گئی، عوام کا کیا قصور تھا۔کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ…

کیچز ہوجاتے تو آسٹریلیا کا اسکور 80 سے 85 رنز مزید کم ہوتا، عامر جمال

آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال کا کہنا ہے کہ اگر کیچز ہوجاتے تو آسٹریلیا کے اسکور میں 80 سے 85 رنز مزید کم ہوتے، وارنر نے جس طرح بیٹنگ کی اس کے بعد پاکستان نے اچھا کم بیک کیا۔پرتھ ٹیسٹ میں پہلے دن کے…

پاکستان تحریک انصاف نے آئین سے انحراف کیا، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئین سے انحراف کیا، یہ فراڈ الیکشن ہوئے اور قوم سے جھوٹ بولا گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ جمعہ جمعہ 8 دن نہیں ہوئے وہ لوگ…

پیپلز پارٹی سمجھ گئی ہے ان کی سیاسی بقا نواز شریف کا نام لینے میں ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو یہ بات سمجھ میں آ گئی ہے کہ ان کی سیاسی بقا نواز شریف کا نام لینے میں ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا…