کھانسی کی وبا سے بچنے کیلئے کرسمس پر کہنی ملائیں اور ماسک پہنیں، برطانوی ماہرین
برطانیہ میں کھانسی کی وباء کے حوالے سے ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ کرسمس پر گلے ملنے کے بجائے کہنی ملائیں اور ماسک پہنیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا نزلہ بخار کی علامات سے شروع ہونے والی کھانسی تین ماہ تک جاری رہتی ہے۔ …