ٹانک اور کرک واقعے میں ملوث افغان شہری کا بھائی بڑا طالبان کمانڈر ہے: وزیر اطلاعات بلوچستان
نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس افغان طالبان کمانڈرز کی جانب سے دہشتگردی کے منظم حملوں کی سہولت کاری کے ثبوت موجود ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ ٹانک اور کرک واقعے میں ہلمند کا…