بانی پی ٹی آئی جنرل فیض کو سپورٹ اور انکی مدد کرتے تھے: پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جنرل فیض (سابق ڈی جی آئی ایس آئی) کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کے اچھے تعلقات تھے، وہ جنرل فیض کو سپورٹ کرتے اور ان کی مدد کرتے تھے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…