لاہور ہائیکورٹ کا اشیائے ضروریہ کی تقسیم کی تشہیر روکنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ میں آٹے کی تقسیم کے دوران ہلاکتوں اور تقسیم کے طریقہ کار کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ نے اشیائے ضروریہ کی تقسیم کی میڈیا پر تشہیر روکنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے اس درخواست پر سماعت کے لیے 11 اپریل…