جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا

نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا ہے۔جیسنڈا آرڈرن نے ویلنگٹن میں پارلیمنٹ سے اپنے آخری خطاب کے دوران کہا کہ ماں ہونے کی ذمہ داریوں کی وجہ سے سیاسی کریئر یا عوام کی رہنمائی کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں…

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا

مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا، نئی شرح منافع کا اطلاق 10 اپریل سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہداء فیملی ویلفیئر پر شرح منافع 16.56 فیصد کردی گئی جبکہ سیونگ اکاؤنٹس پر سالانہ شرح منافع 18.50 فیصد مقرر کی گئی…

بدحال معیشتوں کا 520 ارب ڈالر کا قرض معاف کرنے کی ضرورت ہے، امریکی رپورٹ

امریکی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معاشی بدحالی کی شکار معیشتوں پر واجب الادا تقریباً 520 ارب ڈالر کے قرض کو معاف کیا جانا چاہیے۔امریکی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان، ملاوی اور ایتھوپیا جیسے ممالک پر حال ہی میں موسمیاتی بحران سے…

اسمبلیاں تحلیل کرنا پی ٹی آئی کی غلطی تھی، فواد چوہدری کااعتراف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر غلطی کا اعتراف کرلیا۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنا پی ٹی آئی کی غلطی تھی، ہمیں اس قسم کی صورتحال کی توقع نہیں تھی۔انہوں…

مریم نواز کا جسٹس عمر عطا بندیال کے استعفے کا مطالبہ

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اختیارات کے غلط استعمال نے سپریم کورٹ میں بغاوت جیسی…

جاپان میں سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ کے اعزاز میں دعوت افطار

رمضان المبارک ہمیں صرف دینی نہیں بلکہ دنیاوی بھلائی کا بھی درس دیتا ہے، اس مہینے میں روزے کی حالت میں انسان ایک کھانے پینے سے دور رہ کر معاشرے کے ان غریبوں کا دکھ بھی سمجھ سکتا ہے جو عام دنوں میں ہمیں سمجھنے کا موقع کم ہی ملتا ہے۔یہ بات…

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے 15 کلو اسلحے کے پرزے برآمد

کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے 15 کلو گرام اسلحے کے پرزے برآمد ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مسافر عدنان ہاشمی اپنے اہل خانہ کے ساتھ غیر ملکی پرواز سے استنبول سے کراچی پہنچا تھا۔ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹس فورس (اے این…

مہنگائی، روپے کی قدر میں کمی نے کاروباری برادری کو پریشان کردیا، گیلپ سروے

معاشی بحران کے باعث کاروباری اعتماد تیزی سے نیچے جارہا ہے، مہنگائی اور روپے کی قدر میں کمی نے کاروباری برادری کو پریشان کردیا۔گیلپ سروے کے مطابق سیاسی عدم استحکام سے اقتصادی بحران پیدا ہوا اور کاروباری عدم اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔سروے کے…

پی پی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج زرداری ہاؤس میں طلب

پاکستان پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج شام زرداری ہاؤس میں طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر برائے خارجہ امور، بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ…

جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام دھرنا

جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام پچھلے 3 مہینوں کی تنخواہوں کی تاحال عدم ادائیگی اور دیگر دیرینہ مسائل کے حل کے لیے آج بھی جامعہ بلوچستان اور اس کے تمام سب کیمپس مکمل طور پر بند رہے اور امتحانات بھی نہ ہوسکے۔اس سلسلے میں…

مشاہد حسین کا حکومت کو پی ٹی آئی سے مذاکرات کا مشورہ

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین نے حکومت کو تحریک انصاف سے مذاکرات اور آئین کے مطابق الیکشن کرانے کا مشورہ دے دیا۔سینیٹ اجلاس میں مشاہد حسین سید نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو مذاکرات کا کہتے ہیں اور طالبان سے بات کرنے کو تیار…

ایلون مسک نے ٹوئٹر کی چڑیا کو واپس بلا لیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کی چڑیا کو کچھ دن بعد دوبارہ بحال کردیا۔ایلون مسک نے کچھ دن پہلے ٹوئٹر کی چڑیا کو مشہور زمانہ ڈوگی میم والے ’کتے‘ سے تبدیل کردیا تھا۔کچھ دن پہلے ٹوئٹر کھولنے پر صارفین کو نیلی چڑیا…

75لاکھ مستحق خاندانوں کو بینظیر کفالت کی جنوری تا مارچ قسط ادا

بینظیر کفالت کی جنوری تا مارچ سہ ماہی قسط 75 لاکھ مستحق خاندانوں کو ادا کردی گئی۔بینظیر کفالت کے تحت 90 لاکھ مستحق خاندان رجسٹرڈ ہیں اور اس مرتبہ 7 ہزار کے بجائے اضافہ شدہ8500 روپے دیے جا رہے ہیں۔بینظیر کفالت کے ساتھ ساتھ تعلیمی وظائف کی…

کراچی کیلئے پانی کے منصوبے کے فور کے پائپ چوری کرنیوالے 10 ملزمان گرفتار

کراچی کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والے منصوبے کے فور کے پائپ چوری کرنے والے گروہ کے 10 ملزمان کو بن قاسم ٹاؤن پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ملزمان میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جن کے قبضے سے سلنڈرز، لوہے کے پائپ سے بھری سوزوکی اور دیگر…

الجیریا کی جامع مسجد میں کم عمر بچوں کی نماز ادا کرتےویڈیو وائرل

کہتے ہیں مساجد کو ننھے بچوں کی کھلکاریوں سے آباد رکھنا چاہیے، یوں مستقبل کے معماروں میں شوق علمِ دین اور نماز سے لگاؤ پیدا ہوتا ہے اور پھر یہ ہی بچے بڑے ہوکر پختہ نمازی بنتے ہیں۔ایسی ہی دل کو چھولینے والی ایک ویڈیو مائیکروبلاگنگ سائٹ…

رحیم یار خان: سابق ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال خان پور کے 2 بچے اغواء، ویڈیو آ گئی

رحیم یار خان میں نامعلوم ملزمان نے 2 بچوں کو اغواء کر لیا، دونوں بچوں کے والد ٹی ایچ کیو اسپتال خان پور کے سابق ایم ایس ہیں۔پولیس کے مطابق خان پور میں نامعلوم ملزمان نے 2 بچوں کو اس وقت اغواء کیا جب دونوں بچے گاڑی پر ڈرائیور کے ساتھ…

بھارتی یوٹیوبر نے اسلام قبول کرلیا

نامور بھارتی یوٹیوبر پرم جوت سنگھ نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا۔پرم جوت سنگھ نے مذہب تبدیل کرنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں کیا۔ یوٹیوبر کا تعلق بھارتی ریاست پنجاب سے ہے جوکہ پہلے سکھ مذہب کے پیروکار تھے۔اُنہوں نے…

لاہور ہائیکورٹ، عید تک رات 1 بجے تک دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے عید تک رات 1 بجے تک دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔اسموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں عدالت نے درخت کاٹنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے اور رنگ روڈ اتھارٹی کو شجرکاری سے متعلق پلان جمع کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔لاہور…

نجی ایئر لائن کی کراچی تا اسلام آباد پرواز میں فنی خرابی

نجی ایئر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی۔ذرائع کے مطابق ٹیکسی کےدوران طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی، جس کے باعث اس کا اے سی بھی بند ہو گیا۔سی اے اے کے ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر طیارے کے انجن میں خرابی…

سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کیلئے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرض دے دیا

سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرضہ دے دیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک اور پانی کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے ہے، منصوبہ خیبرپختونخوا میں سماجی و اقتصادی ترقی کے فروغ…