کبیر والا کا نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا
کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللّٰہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔نوجوان نے اگست 2022 میں سفر شروع کیا تھا، جس نے7 ہزار 555 کلومیٹر کا سفر 9 ماہ 14 دن میں مکمل کیا۔فیض اللّٰہ براستہ ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو،…