پہلا ٹی 20، پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں بابر اعظم اور ٹام لیتھم میدان میں اترے، گرین شرٹس کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…