دادو، مسافر کوچ الٹنے سے 25 مسافر زخمی
سندھ کے ضلع دادو میں میہڑ کے قریب کولاچی موری کے مقام پر مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 25 مسافر زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ لاڑکانہ سے کراچی جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آیا، کوچ میں پھنسے مسافروں کو نکالا جارہا ہے۔پولیس کے مطابق…