جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی میں سورج کے گرد ہالا بن گیا

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سورج کے گرد ہالا بن گیا۔موسمیاتی تجزیہ کار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سورج کے گرد نظر آنے والا ہالا ماحول میں موجود برف کے کرسٹل سے روشنی گزرنے سے بنتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سورج کے گرد نظر آنے والے…

سعد رفیق اور ایاز صادق کی پرویز خٹک کی رہائشگاہ آمد

وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق ڈیفنس لاہور میں پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔دونوں وزراء نے پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز…

مریم نواز سعودی عرب سے کل پاکستان پہنچیں گی

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سعودی عرب سے کل واپس پاکستان پہنچ جائیں گی۔مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئی تھیں۔سعودی عرب میں مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف اور دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ عمرہ ادا کرنے کے بعد عید بھی…

دکی: کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے کان کن جاں بحق، دوسرا بے ہوش

صوبۂ بلوچستان کے ضلع دکی میں مقامی کوئلے کی کان میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث ایک کان کن جاں بحق جبکہ دوسرا بے ہوش ہو گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق دکی میں ایک مقامی کوئلے کی کان میں کان کنی کے دوران کان میں اچانک گیس بھر گئی، جس سے دم گھٹنے…

ہتھنی مدھو بالا کی منتقلی، فور پاز ٹیم آج سفاری پارک کا دورہ کریگی

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے حکام نے کہا ہے کہ عالمی فورپاز ٹیم آج سفاری پارک کا دورہ کرے گی۔ کے ایم سی حکام کا کہنا ہے کہ ٹیم سفاری پارک میں ہتھنی مدھو بالا کی رہائش کے انتظامات کا جائزہ لے گی۔حکام کے مطابق ٹیم سفاری پارک…

جہانزیب رضوان نے امریکا میں نیشنل گولڈن گلوز ٹائٹل جیت لیا

امریکا میں پاکستانی نوجوان نے میڈیسن اسکوائر گارڈن کے رنگ میں نیشنل گولڈن گلوز ٹائٹل جیت لیا۔جہانزیب رضوان نے امریکی حریف باکسر سیبسٹین کو تیسرے ہی راؤنڈ میں ہرا دیا اور جیت اپنے نام کی۔واشنگٹن میں پاکستانی باکسر جہانزیب نے چیمپین شپ کے…

سعودی شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے

سعودی عرب کے شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے۔اس بات کا اعلان سعودی عری کی شاہی عدالت کی جانب سے کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد…

الوحدۃ نے کنگ کپ چیمپئنز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

الوحدۃ نے سعودی عرب میں کھیلی جا رہی فٹبال لیگ کنگ کپ چیمپئنز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔سیمی فائنل میں الوحدۃ نے النصر کو ایک صفر سے شکست دے دی۔میچ کا واحد گول شان ڈیوڈ نے کیا۔ کنگ کپ کے فائنل میں الوحدۃ کا مقابلہ الہال سے ہو…

عید کا چوتھا دن، کراچی میں موسم گرم

عید کے چوتھے روز بھی کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…

امریکی شہر منیاپولس کی مساجد میں 5 وقت اذان دینے کی اجازت

منیاپولس مساجد میں 5 وقت اذان کی اجازت ملنے والا امریکا کا پہلا شہر بن گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق منیاپولس کے میئر جیکب فرے نے اذان دینے سے متعلق آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی مسلمانوں نے اس اجازت پر خوشی کا اظہار…

کیوی بیٹر کا ٹی 20 انٹرنیشنل کا عالمی ریکارڈ

نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔چیپمین 5 یا اس سے کم میچوں کی دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔کیوی کرکٹر نے پاکستان کے خلاف 5 میچز میں 290 رنز بنائے۔مارک چیپمین…

انتہا پسندانہ تشدد کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوات میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس حوالے سے شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ سوات میں پولیس اسٹیشن پر بم دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ دیا، میری دعائیں ان…

سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، 9 شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

سوات کے علاقے کبل میں محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والے 15 میں سے  9 اہل کاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ شہید اہل کاروں کی نمازِ جنازہ پولیس لائن کبل میں ادا کی گئی۔ نمازِ…

سوات: سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، شہداء کی تعداد 17 ہو گئی

سوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے شہداء کی تعداد 17 ہو گئی۔ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس نےدہشت گردی کا امکان رد کر دیا۔سوات کے ڈی پی او شفیع اللّٰہ گنڈاپور کے مطابق…

ہتھنی نور جہاں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ 1 ماہ میں آئے گی: سیف الرحمٰن

ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہتھنی نور جہاں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ایک ماہ میں آ جائے گی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمٰن نے ڈائریکٹر کنور ایوب کے ہمراہ کراچی سفاری پارک کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہتھنیوں کے لیے جگہ کا معائنہ…

ٹی 20 میں شاندار کارکردگی پر مارک چیپمین ون ڈے اسکواڈ میں شامل

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مارک چیپمین کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کر لیا۔نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ مارک چیپمین کی ٹی 20 سیریز میں کارکردگی…

بی آر ٹی کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی منظوری

خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ نے بی آر ٹی کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی منظوری دے دی۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بی آر ٹی کرپشن کیس میں اسٹے لینے سے پتہ چلتا ہے…

سی ٹی ڈی تھانے میں خودکش دھماکے کے شواہد نہیں ملے، ڈی پی او سوات

سوات کے ڈی پی او شفیع اللّٰہ گنڈاپور نے کہا ہے کہ محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں کسی خودکش دھماکے یا حملہ آور کے شواہد نہیں ملے۔ شفیع اللّٰہ گنڈاپور نے ’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی کا وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے اعلان لاتعلقی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔آزاد کشمیر اسمبلی میں تحریک انصاف اپوزیشن میں بیٹھے گی، سردار تنویر الیاس پارٹی صدارت سے بھی سبکدوش ہوگئے۔سابق وزیراعظم سردار…

سوات: سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا، شہداء کی تعداد 15 ہوگئی

سوات کے علاقے کبل میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) تھانے میں دھماکے  میں شہید اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق شہیدوں میں سی ٹی ڈی کے 2 افسران بھی شامل ہیں جبکہ 57 زخمیوں میں سے 8 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی…