8000 چینی ریستوران میں کھانا کھا کر میں نے کیا سیکھا؟
وہ امریکی شہری جو 8000 چینی ریستوران میں کھانا کھا چکا ہےژاؤئن فینگبی بی سی نیوزایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy of David R.Chanامریکہ میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جنھیں چینی کھانے بہت پسند ہیں لیکن ڈیوڈ آر چان ان میں سب سے الگ ہیں۔لاس اینجلس…